Basti Nowshehra

Basti Nowshehra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Basti Nowshehra, Rajan Shah Road, Layyah.

05/08/2024

حیدرؑ کو خدا کا ولی کہتے ہیں 🥰
دنیا جلتی ھے جب ہم یا علیؑ کہتے ہیں 😍
نعرہ حیدری🙌🔥

15/07/2024

تشیع کے تاریخی عزم و استقلال کی وجہ سے واقعہِ کربلا فراموش نہیں ہوا ورنہ اموی ذہنیت تو جلا ہوا کعبہ، اجڑا ہوا مدینہ تک چھپا گئی۔

19/06/2024

سرائیکی لوگ پاکستان میں ایک اہم نسلی گروہ ہیں، اندازوں کے مطابق وہ ملک کی آبادی کا تقریباً 8.38 فیصد ہیں۔ وہ بنیادی طور پر پنجاب کے جنوب مغربی اضلاع میں رہتے ہیں، جن کی آبادی 21ویں صدی کے اوائل میں 20 ملین سے زیادہ بولنے والوں کی تھی۔ سرائیکی لوگوں کے بارے میں کچھ اہم حقائق یہ ہیں ³ ² ¹ ⁴: - سرائیکی علاقہ کبھی وادی سندھ کی تہذیب کا حصہ تھا۔ - اس خطے کو مختلف گروہوں نے فتح کیا ہے، جن میں آریائی، یونانی، فارسی اور مسلمان شامل ہیں۔ - سرائیکی زبان ایک ہند آریائی زبان ہے اور سندھی اور پنجابی کے ساتھ بہت سی خصوصیات کا اشتراک کرتی ہے۔ - جدید سرائیکی تحریک 1960 کی دہائی میں ابھری، جس نے سرائیکی کو ایک الگ زبان اور ثقافتی شناخت کے طور پر تسلیم کیا۔ - سرائیکی ثقافت میں شاعری اور موسیقی سمیت ایک بھرپور ادبی ورثہ ہے۔ - سرائیکیوں کی اکثریت مسلمانوں کی ہے، جس میں ایک اہم صوفی اثر و رسوخ ہے۔ - یہ خطہ اپنے مزارات، مقبروں اور تاریخی فن تعمیر کے لیے جانا جاتا ہے۔ - روایتی سرائیکی کھانوں میں سوہن جھنا اور سوہن حلوہ شامل ہیں۔ - کبڈی خطے کا ایک مقبول کھیل ہے۔ - جھومر ایک روایتی سرائیکی لوک رقص ہے۔

03/05/2024

*مل جاتا آپ کو بھی وراثت میں اک علم 🚩*
*گر آپ کے اجداد تشریف نہ لے جاتے 🙆*
* *

02/05/2024

دنیا کا سب سے بڑا سٹیڈیم مقبوضہ پنجاب ہے۔جس میں 12 کروڑ سے زائد لوگ لائیو اپنی بربادی دیکھ رہے ہیں۔
اور چپ ہی ھیں۔

02/05/2024

روٹی تب ہی سستی ہوگی
جب
سیاست دانوں کو تندور میں ڈالا جائیگا
نیک مشورہ 😐

30/04/2024

چادر چڑھانے کی صحیح جگہ
مزار نہیں
بلکہ کسی غریب کی بیٹی کا سَر ھے۔
Copied

28/04/2024

جس خنزیر کی تصویر آٹے کے تھیلے پہ ہے
بجلی اور گیس کے بِلوں پہ بھی لگائیں😡

28/04/2024

عزت دار بندہ اپنی عزت کی وجہ سے خاموش رہتا ہے اور بیغیرت سمجھتا ہے مجھ سے ڈر گیا

28/04/2024

وہ
پوچھنا تھا کہ اب بھی پیٹرول مہنگا کرتے وقت باو جی روتے ہیں یا یہ ڈرامے صرف لندن میں بیٹھ کر ہوتے تھے
🤣

14/04/2024

56 بہنوں کا اکلوتا بھائی ایران ❤️✌️
اللہ ایران کا حامی و ناصر ہو 🇹🇯

07/04/2024

عید الفطر 2024ء
انتہائی سادگی سے منائیں سارا
فلسطین شہید ہوچکا ہے

Address

Rajan Shah Road
Layyah

Telephone

+923218234798

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basti Nowshehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share