Abdul Rahman Ibn Aof R.A Online Clothing Shop

Abdul Rahman Ibn Aof R.A Online Clothing Shop Contactgegevens, kaart en routebeschrijving, contactformulier, openingstijden, diensten, beoordelingen, foto's, video's en aankondigingen van Abdul Rahman Ibn Aof R.A Online Clothing Shop, Kleding (merk), Karkhana Bazar Faislalabad, Sint-Truiden.

کمالیہ کھدر پہننے والے بھائیوں کے لئے خوشخبریاس کمر توڑ مہنگائی کا توڑایک سوٹ کی قیمت صرف 950 روپے۔قیمت بھی پرانی اور کو...
01/03/2023

کمالیہ کھدر پہننے والے بھائیوں کے لئے خوشخبری
اس کمر توڑ مہنگائی کا توڑ
ایک سوٹ کی قیمت صرف 950 روپے۔
قیمت بھی پرانی اور کوالٹی بھی وہی۔
اب 50 کے قریب مختلف اور دیدہ زیب رنگوں کی وسیع ترین کولیکشن کے ساتھ۔
گرمیوں کی آمد سے پہلے گرمیوں کا خاص تحفہ
ھمارے پرانے کسٹمرز تو یہ بات جانتے ہیں کہ کم قیمت میں بہترین کوالٹی فراھم کرنا ہی ھمارا مقصد ہے الحمدللہ سردیوں کے سیزن کی شاندار کامیابی کے بعد اب ھم لے کر آئے ہیں گرمیوں کے لئے بہترین اسپیشل سمر لان کھدڑ بالکل مناسب ترین قیمت میں۔
کم از کم ایک سوٹ بھی خرید سکتے ہیں۔
وہ بھی ھول سیل ریٹ میں۔
اسپیشل وارئٹی سو فیصد پیور سوتی کپڑا۔
کپڑا بھی بالکل گارنٹی والا ھے انشاء اللہ آپ کو مایوسی نہیں ھوگی بھلے پہلے صرف ایک سوٹ منگوا کر چیک کریں
خریدا ھوا مال اسلامی تجارتی اصولوں کے بالکل مطابق واپس یاں تبدیل بھی کیا جا سکتا ہے۔
سوٹ کی لمبائی
7 میٹرز اور بر 34 انچ ھوگا نیز اگر کسی بھائی کو زیادہ کپڑا درکار ھوا تو مل جائے گا جتنی مرضی کٹنگ لے سکتے ہیں۔
نوٹ۔
ڈیلیوری ٹائم دو سے تین ورکنگ ڈیز ھوگا۔
ڈیلیوری چارجرز الگ سے ادا کرنے ھونگے پورے پاکستان کے لئے ھوم ڈیلیوری کی سہولت اور کیش آن ڈیلیوری ھے

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

ابھی اپنا آرڈر بک کروانے کے لیئے ھمارے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجیئے یاں پھر پوسٹ پر بنے واٹس ایپ والے بٹن پر کلک کریں اور پہنچ جائے ڈائریکٹ ھمارے واٹس ایپ پر
03269331326

27/02/2023

بزنس کے تین بڑے اصول.
دنیا میں ایک بہت بڑے تاجر گزرے ہیں
*حضرت عبدالرحمان بن عوف*
انہوں نے اپنا کارو بار صرف دو کلو پنیر سے شروع کیا تھا-لیکن جب اس دنیا سے رخصت ھوے تو ان کے موٹے موٹے جو اثاثے تھے-
صرف سونا جو تھا ایک ارب دس کروڑ بیس لاکھ تولے سونا تھا جسے تفسیم کرنے کیلے جب کاٹا گیا تو لوہے کے ارے ٹوٹ گے کاٹ کاٹ کر
اور ایسی ہی ہزاروں جاگیریں ہزاروں بھیڑ بکریاں اور ہزاروں اونٹ اور گھوڑے اور غلام تھے-
وہ ہماری طرح جمع بھی نہیں کرتے تھے-
ادھر سے مال آیا تو ادھر بانٹ دیا اور ادھر سے آیا تو ادھر بانٹ دیا-
یہ وہ مال تھا جو بانٹتے بانٹتے بچ گیا تھا-
جب ان سے کارو بار کی ترقی کا راز پوچھا گیا تو انہوں فرمایا
*میں تین کام کرتا ھوں*
نمبر 1
*میں مال ادھار نہیں خریدتا*
نمبر2
*میں مال ادھار نہیں بیچتا*
نمبر3
*کل کی امید پہ مال نہیں روکتا کہ مہنگا ھو گا تو بیچوں گا اگر آج مجھے ایک روپے نفع مل رھا ھے اور یہ پکی امید ھو کہ کل بیچوں گا تو مجھے دس روپے نفع ملے گا تو میں آج ہی بیچوں گا کل کا انتظار نہیں کروں گا*
سب سے بڑی بات اس کے باوجود دنیا میں ہی جنت کا ٹکٹ لے گںے اور وہ بھی آپﷺ کی زبان مبارک سے اور قیامت تک کے تاجروں کو ایک راستہ دے گئے کہ تجارت میں مال کے ساتھ ساتھ جنت کیسے حاصل کرنی ھے...

اسلام و علیکماس بار اس شادیوں کے سیزن میں ھم  لے کر آئے ہیں اسپیشل گل احمد بوسکی۔ جلدی کریں اور ھماری اس بمپر آفر سے خصو...
24/02/2023

اسلام و علیکم
اس بار اس شادیوں کے سیزن میں ھم لے کر آئے ہیں اسپیشل گل احمد بوسکی۔
جلدی کریں اور ھماری اس بمپر آفر سے خصوصی فائدہ اٹھائیں
ایک سوٹ قیمت صرف 1650 روپے اور دو سوٹوں کی قیمت صرف 3100 روپے
پورے پاکستان کے لئے فری ہوم ڈیلیوری اور مکمل گل احمد پیکنگ کے ساتھ۔
بالکل اصل بوسکی جیسا نرم ملائی کپڑا۔
برانڈ کی سٹینڈرڈ کٹنگ کے مطابق ایک سوٹ کی لمبائی 4 میٹرز اور چوڑائی تقریباً 55 انچ ھے
پہلے صرف ایک سوٹ منگوا کر چیک کریں انشاء اللہ کپڑے کی کوالٹی آپکو آپ کی توقع سے زیادہ پسند آئے گی۔
کپڑے کے رنگ اور بر کی لائف ٹائم تک گارنٹی ھے اور اسلامی تجارتی اصولوں کے بالکل مطابق خریدا ھوا مال واپس یاں تبدیل بھی کیا جا سکتا ہے باقی اللّٰہ پاک کے فضل سے ایسی نوبت نہیں آئے گی انشاء اللہ۔
تمام موسموں میں استعمال ہونے والا بہترین مردانہ لباس جو آپ کی شخصیت کو چار چاند لگا دے گا۔
ابھی اپنا آرڈر بک کروانے یاں پھر مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں ھمارے اس واٹس ایپ نمبر پر ۔
+92 326 9331626

Adres

Karkhana Bazar Faislalabad
Sint-Truiden
3800

Telefoon

+3269331626

Website

Meldingen

Wees de eerste die het weet en laat ons u een e-mail sturen wanneer Abdul Rahman Ibn Aof R.A Online Clothing Shop nieuws en promoties plaatst. Uw e-mailadres wordt niet voor andere doeleinden gebruikt en u kunt zich op elk gewenst moment afmelden.

Contact

Stuur een bericht naar Abdul Rahman Ibn Aof R.A Online Clothing Shop:

Snelkoppelingen

Delen