Uswah the Complete islamic abaya and cloth Store

Uswah the Complete islamic abaya and cloth Store we are providing good qualities fabric original

Permanently closed.
یہ کتے کہاں سے پیدا ہوتے ہیں جو یہاں کا ماحول خراب کرنے میں اپنا کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس پال...
19/07/2024

یہ کتے کہاں سے پیدا ہوتے ہیں جو یہاں کا ماحول خراب کرنے میں اپنا کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس پالتو کتے کو جلد از جلد نذر بند کرے۔۔۔

21/05/2024

ولله أعلم...
*امام احمد ابن حنبل رح کی اپنے بیٹے کو خوشگوار
ازدواجی زندگی کیلئے ۱۰ قیمتی نصیحتیں*
امام احمد ابن حنبل رح نے اپنے صاحب زادے کو شادی کی رات ۱۰ نصیحتیں فرمائیں
ہر شادی شدہ مرد کو چاہیئے کہ انکو غور سے پڑھے اور اپنی زندگی میں عملی طور پر اختیار کرے
*میرے بیٹے، تم گھر کا سکون حاصل نہیں کرسکتے جب تک کہ اپنی بیوی کے معاملے میں ان ۱۰ عادتوں کو نہ اپناؤ*
لہذا ان کو غور سے سنو اور عمل کا ارادہ کرو
*پہلی دو* تو یہ کہ عورتیں تمھاری توجہ چاہتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ تم ان سے واضح الفاظ میں محبت کا اظہار کرتے رہو
لہذا وقتاً فوقتاً اپنی بیوی کو اپنی محبت کا احساس دلاتے رہو اور واضح الفاظ میں اسکو بتاؤ کہ وہ تمہارے لئے کس قدر اہم اور محبوب ہے
(اس گمان میں نہ رہو کہ وہ خود سمجھ جائے گی، رشتوں کو اظہار کی ضرورت ہمیشہ رہتی ہے)
یاد رکھو اگر تم نے اس اظہار میں کنجوسی سے کام لیا تو تم دونوں کے درمیان ایک تلخ دراڑ آجائے گی جو وقت کے ساتھ بڑھتی رہے گی اور محبت کو ختم کردے گی
۳- عورتوں کو سخت مزاج اور ضرورت سے زیادہ محتاط مردوں سے کوفت ہوتی ہے
لیکن وہ نرم مزاج مرد کی نرمی کا بےجا فائدہ اٹھانا بھی جانتی ہیں
لہذا ان دونوں صفات میں اعتدال سے کام لینا تاکہ گھر میں توازن قائم رہے اور تم دونوں کو ذہنی سکون حاصل ہو
۴- عورتیں اپنے شوہر سے وہی توقع رکھتی ہیں جو شوہر اپنی بیوی سے رکھتا ہے
یعنی عزت، محبت بھری باتیں، ظاہری جمال، صاف ستھرا لباس اور خوشبودار جسم
لہذا ہمیشہ اسکا خیال رکھنا
۵- یاد رکھو گھر کی چار دیواری عورت کی سلطنت ہے، جب وہ وہاں ہوتی ہے تو گویا اپنی مملکت کے تخت پر بیٹھی ہوتی ہے
اسکی اس سلطنت میں بےجا مداخلت ہرگز نہ کرنا اور اسکا تخت چھیننے کی کوشش نہ کرنا
جس حد تک ممکن ہو گھر کے معاملات اسکے سپرد کرنا اور اس میں تصرف کی اسکو آزادی دینا
۵- ہر بیوی اپنے شوہر سے محبت کرنا چاہتی ہے لیکن یاد رکھو اسکے اپنے ماں باپ بہن بھائی اور دیگر گھر والے بھی ہیں جن سے وہ لاتعلق نہیں ہو سکتی اور نہ ہی اس سے ایسی توقع جائز ہے
لہذا کبھی بھی اپنے اور اسکے گھر والوں کے درمیان مقابلے کی صورت پیدا نہ ہونے دینا کیونکہ اگر اسنے مجبوراً تمہاری خاطر اپنے گھر والوں کو چھوڑ بھی دیا تب بھی وہ بےچین رہے گی اور یہ بےچینی بالآخر تم سے اسے دور کردے گی
۷- بلاشبہ عورت ٹیڑھی پسلی سے پیدا کی گئی ہے اور اسی میں اسکا حسن بھی ہے
یہ ہرگز کوئی نقص نہیں، وہ ایسے ہی اچھی لگتی ہے جس طرح بھنویں گولائی میں خوبصورت معلوم ہوتی ہیں
لہذا اسکے ٹیڑھپن سے فائدہ اٹھاؤ اور اسکے اس حسن سے لطف اندوز ہو
اگر کبھی اسکی کوئی بات ناگوار بھی لگے تو اسکے ساتھ سختی اور تلخی سے اسکو سیدھا کرنے کی کوشش نہ کرو ورنہ وہ ٹوٹ جائے گی، اور اسکا ٹوٹنا بالآخر طلاق تک نوبت لے جائے گا
مگر اسکے ساتھ ساتھ ایسا بھی نہ کرنا کہ اسکی ہر غلط اور بےجا بات مانتے ہی چلے جاؤ ورنہ وہ مغرور ہو جائے گی جو اسکے اپنے ہی لئے نقصان دہ ہے
لہذا معتدل مزاج رہنا اور حکمت سے معاملات کو چلانا
۸- شوہر کی ناقدری اور ناشکری اکثر عورتوں کی فطرت میں ہوتی ہے
اگر ساری عمر بھی اس پر نوازشیں کرتے رہو لیکن کبھی کوئی کمی رہ گئی تو وہ یہی کہے گی تم نے میری کونسی بات سنی ہے آج تک
لہذا اسکی اس فطرت سے زیادہ پریشان مت ہونا اور نہ ہی اسکی وجہ سے اس سے محبت میں کمی کرنا
یہ ایک چھوٹا سا عیب ہے اس کے اندر
لیکن اسکے مقابلے میں اسکے اندر بے شمار خوبیاں بھی ہیں
بس تم ان پر نظر رکھنا اور اللہ کی بندی سمجھ کر اس سے محبت کرتے رہنا اور حقوق ادا کرتے رہنا
۹- ہر عورت پر جسمانی کمزوری کے کچھ ایام آتے ہیں۔ ان ایام میں اللہ تعالٰی نے بھی اسکو عبادات میں چھوٹ دی ہے، اسکی نمازیں معاف کردی ہیں اور اسکو روزوں میں اس وقت تک تاخیر کی اجازت دی ہے جب تک وہ دوبارہ صحتیاب نہ ہو جائے
بس ان ایام میں تم اسکے ساتھ ویسے ہی مہربان رہنا جیسے اللہ تعالٰی نے اس پر مہربانی کی ہے
جس طرح اللہ نے اس پر سے عبادات ہٹالیں ویسے ہی تم بھی ان ایام میں اسکی کمزوری کا لحاظ رکھتے ہوئے اسکی ذمہ داریوں میں کمی کردو، اسکے کام کاج میں مدد کرادو اور اس کے لئے سہولت پیدا کرو
۱۰- آخر میں بس یہ یاد رکھو کہ تمہاری بیوی تمہارے پاس ایک قیدی ہے جسکے بارے میں اللہ تعالٰی تم سے سوال کرے گا۔ بس اسکے ساتھ انتہائی رحم و کرم کا معاملہ کرنا.

08/01/2024

کیا فرقہ پریشان کو کوئی عالم آج نظر نہیں آیا جو ڈاکٹر منظور صاحب کے پاس جا کر عالمانہ انداز سے بات کرتا ہم مسلمانوں کو کیوں مودی جی کے پاس جانا تھا مسلمان ہوکے ۔۔۔

20/10/2023
08/10/2023

Hamas may have made a big mistake by doing this, which may cause more harm to Muslims۔
When U don't have power so U should be in limits then Allah Help us as per seerat i Rasool.
اللهم ثبت اقدامهم ، اللهم اربط على قلوبهم، اللهم كن معهم ولا تكن عليهم، واكفهم شر الأشرار وكيد الفجار يا عزيز يا غفار.

السلام علیکم يا أهل اسلام

04/10/2023

سبحان الله، والحمد لله، ولا إله إلا الله، والله أكبر.
هذه الكلمات الأربع التي هي أفضل الكلام بعد القرآن، كما عند مسلمٍ من حديث سمرة : أن النبي ﷺ قال: أحبُّ الكلام إلى الله أربع: سبحان الله، والحمد لله، ولا إله إلا الله، والله أكبر،

28/09/2023

الزوجة الصالحة لآ تأتي عن طريق الانترنت‌ ولا عن الإعجابات ولا عن التعليقات، إنما هي ذنوب جارية يجب أن تتركها فلا يجوز مراسلة النساء.

قال ابن العربي رحمه الله:

"الزوجة الصالحة لآ تأتي بسعيك، فهي رزق يساق لمن اتقى ربه"🌷📚[[ أحكام القرآن ((٥٣٦/١))]]

23/09/2023

Asilam aliekum to all of you.
We are available new colours of abaya khimar jilbab you can order and reach to you at home.

Treatment for soul.
21/09/2023

Treatment for soul.

60 seconds · Clipped by Sameer Parray · Original video "صوته ينسيك هموم الدنيا كلها القارئ عبد العزيز سحيم .. سورتي الفاتحة وآل عمران - بث مباشر" by عبدالعزي...

  one cLiCk may be Ur pRoDect # the Complete islamic abaya store
10/09/2022

one cLiCk may be Ur pRoDect # the Complete islamic abaya store

Address

Magam
Magam

Telephone

+917006087400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uswah the Complete islamic abaya and cloth Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share