Dua

Dua Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dua, Phalia.

تلاش لواحقینیہ نوجوان سید اقرار حسین جس کا تعلق کرم ایجنسی KPK پاکستان سے ہے volano Trentino اٹلی میں وفات پا چکا ہے اس ...
08/07/2025

تلاش لواحقین
یہ نوجوان سید اقرار حسین جس کا تعلق کرم ایجنسی KPK پاکستان سے ہے volano Trentino اٹلی میں وفات پا چکا ہے اس کے گھر والوں اور رشتے داروں کا کچھ پتا نہیں ہے اس کی تجہیز و تکفین کے انتظامات کیے جا رہے ہیں فیس بک اور سوشل میڈیا کے ذریعے اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پہنچائیں تاکہ اس نوجوان کی فیملی کو ڈھونڈا جا سکے جزاک اللہ

⚠️‼️تلاشِ گمشدہ اٹلی ‼️⚠️نام ہاشم علی پنڈ بجوالا ضلع جہلم ۔۔اٹلی دے شہر میلان وچ رہندا سی یا رہندا اجے وی چار مہینے پہلے...
06/05/2025

⚠️‼️تلاشِ گمشدہ اٹلی ‼️⚠️
نام ہاشم علی پنڈ بجوالا ضلع جہلم ۔۔
اٹلی دے شہر میلان وچ رہندا سی یا رہندا اجے وی چار مہینے پہلے پاکستان تو واپس آیا چھُٹی کٹ کے اٹلی آؤن تو بعد گھر والیاں نال کوئی رابطہ نہی ہویا کسی بھائی نو کُج پتہ ہوے تے لازمی رابطہ کرنا مہربانی ۔۔!
+39 351 1585499

زافر اقبال، راولپنڈی سے تعلق رکھنے والا سابق پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور، آج اٹلی کے شہر باری اور برِنڈِزی میں چار بڑے ایتھنک...
06/05/2025

زافر اقبال، راولپنڈی سے تعلق رکھنے والا سابق پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور، آج اٹلی کے شہر باری اور برِنڈِزی میں چار بڑے ایتھنک مارکیٹس کا مالک ہے، جن کا سالانہ کاروبار 8 ملین یورو ہے۔ 1996 میں اٹلی آیا، چھوٹے کاموں سے شروعات کی، اور وقت کے ساتھ مارکیٹس کا سلسلہ شروع کیا۔ وہ روز صبح 5 بجے اٹھتا ہے اور رات 11 بجے تک کام کرتا ہے۔ اس نے درجنوں غیرملکی ملازمین کو نوکری دی، مگر افسوس ہے کہ اطالوی لوگ ایک غیرملکی کے ماتحت کام کرنے سے کتراتے ہیں۔ زافر کا خواب ہے کہ وہ اپنے برانڈ کو دنیا بھر میں فرنچائز بنائے۔


Zafar Iqbal, ex tassista pakistano di Rawalpindi, oggi è proprietario di quattro grandi market etnici tra Bari e Brindisi, con un fatturato annuo di 8 milioni di euro. Arrivato in Italia nel 1996, ha iniziato da lavori umili e ha costruito passo dopo passo la sua attività. Si sveglia ogni giorno alle 5 e lavora fino alle 23. Ha assunto decine di dipendenti stranieri, ma pochi italiani accettano di lavorare per un imprenditore immigrato. Il suo sogno è trasformare il marchio Zafar in un franchising internazionale.

پاکستانی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی سیام الرحمٰن اٹلی میں اسائلم لینے پر مجبوریہ پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی سیام الرحمٰن ہیں، جو...
04/05/2025

پاکستانی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی سیام الرحمٰن اٹلی میں اسائلم لینے پر مجبور

یہ پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی سیام الرحمٰن ہیں، جو فرانس میں لیگ کھیلنے گئے تھے۔ وہاں سے نکل کر وہ اٹلی پہنچے اور ملک کے خراب حالات اور کھیلوں کے شعبے کی زبوں حالی کی وجہ سے انہوں نے اٹلی میں پناہ (اسائلم) کی درخواست دے دی۔
آج یہ قومی کھلاڑی اٹلی میں زرعی مزدوری کرنے پر مجبور ہے۔

کیا ہمارے قومی ہیروز کا یہی انجام ہونا چاہیے؟
کھیلوں میں کرپشن، نااہلی اور عدم توجہی نے پاکستان کے ٹیلنٹ کو مایوسی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔
ہمیں بحیثیت قوم اس صورتحال پر سنجیدگی سے سوچنا ہوگا۔

Il giocatore della squadra nazionale di hockey pakistana costretto a chiedere asilo in Italia

Si tratta di Syam Ur Rehman, giocatore della nazionale di hockey del Pakistan. Era arrivato in Francia per partecipare a una lega sportiva, ma a causa della grave crisi nello sport pakistano e delle difficili condizioni del paese, è stato costretto a lasciare la squadra e raggiungere l’Italia, dove ha richiesto asilo.

Oggi, un ex rappresentante dello sport nazionale è costretto a lavorare nei campi agricoli italiani.

È questo il destino che meritano i nostri eroi nazionali?
La corruzione, l’incompetenza e la mancanza di sostegno hanno portato il talento sportivo pakistano alla disperazione.

Come nazione, dobbiamo riflettere seriamente su questa situazione.

ریفرنڈم 8 - 9 جون 2025آئیں!مل کر اٹلی کے مستقبل کا فیصلہ کریں۔اپنا ووٹ ضرور ڈالیں اور جمہوری عمل میں بھرپور حصہ لیں۔یاد ...
03/05/2025

ریفرنڈم 8 - 9 جون 2025
آئیں!
مل کر اٹلی کے مستقبل کا فیصلہ کریں۔
اپنا ووٹ ضرور ڈالیں اور جمہوری عمل میں بھرپور حصہ لیں۔
یاد رکھیں!
آپ کا ووٹ ایک مضبوط، بہتر اور منصفانہ اٹلی کی ضمانت ہے۔

01/09/2021
Never miss your salah
01/09/2021

Never miss your salah

Address

Phalia

Telephone

+393881539909

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dua posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share