22/08/2026
📢 ضروری اطلاع
میرا قطری ID (QID) اس وقت قطر میں موجود ہے۔ اگر کوئی بھائی اگلے 10 دنوں میں قطر سے پاکستان، خاص طور پر پشاور یا باجوڑ آ رہا ہو تو مہربانی کرکے مجھے اطلاع دیں۔
اگر کسی کے علم میں کوئی ایسا شخص ہو جو پاکستان آ رہا ہو تو براہِ کرم مجھ سے رابطہ کروا دیں۔
شکریہ 🙏