RJ Waqas abbasi

RJ Waqas abbasi زندگی مال سے نہیں اعمال سے بنتی ہے

اشتھار برائے گمشدگی یہ وہی لوگ ہیں جو کل 145 روپے پیٹرول پر سائیکل اٹھا کر اسمبلی آتے تھے اور بینر لہراتے تھے کہ “پیٹرول...
09/03/2026

اشتھار برائے گمشدگی
یہ وہی لوگ ہیں جو کل 145 روپے پیٹرول پر سائیکل اٹھا کر اسمبلی آتے تھے اور بینر لہراتے تھے کہ “پیٹرول مہنگا کرنے والا وزیراعظم چور ہوتا ہے”۔

آج 321 روپے فی لیٹر پر نہ سائیکل نظر آتی ہے، نہ احتجاج… بس خاموشی۔
اقتدار آیا تو نعرے بھی بدل گئے اور ضمیر بھی۔

قوم دیکھ رہی ہے۔یہ دوغلا پن صرف سیاست نہیں، عوام کے اعتماد کے ساتھ مذاق ہے۔ شرم آنی چاہیے۔

16/02/2026
15/02/2026

Cg..125...2004modl

14/01/2026

نہیں چاہیےبھائی @

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RJ Waqas abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share