Noor e libas collection

Noor e libas collection پلیز مجھے سپورٹ کریں میرے کپڑوں کے برانڈ کو

ن۔ش۔ا۔ط لان ایکسٹریم 100.102 ایکسپورٹ لان🌸 3 پیس اَن سٹچڈ کلیکشن👗 شرٹ: لگژری کوالٹی ڈیجیٹل پرنٹڈ ایکسپورٹ ایئر جیٹ لان (...
27/06/2026

ن۔ش۔ا۔ط لان ایکسٹریم 100.102 ایکسپورٹ لان

🌸 3 پیس اَن سٹچڈ کلیکشن

👗 شرٹ: لگژری کوالٹی ڈیجیٹل پرنٹڈ ایکسپورٹ ایئر جیٹ لان (3 میٹر)

🧣 دوپٹہ: لگژری ڈیجیٹل پرنٹڈ ووائل (2.5 میٹر)

👖 ٹراؤزر: سپریم کوالٹی سادہ کیمبرک (2.5 میٹر)

💖 اعلیٰ کوالٹی، خوبصورت ڈیزائن اور بہترین فیبرک — آپ کی خوبصورتی میں مزید نکھار لانے کے لیے۔

📩 قیمت اور آرڈر کے لیے ابھی ہمارے اِن باکس میں میسج کریں۔ 💌

*جمعہ*اے کائنات کے مالک، اس مبارک دن کے صدقے، ہمارے پیاروں، عزیز رشتہ داروں کی، اور جو لوگ یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں، ان سب کی...
26/06/2026

*جمعہ*
اے کائنات کے مالک، اس مبارک دن کے صدقے، ہمارے پیاروں، عزیز رشتہ داروں کی، اور جو لوگ یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں، ان سب کی دلی مرادیں، تمنائیں اور خواہشیں پوری فرما۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

*منفی سوچوں کو الوداع کہیں! 🎈✨**خوف، حسد، غصہ، نفرت اور پچھتاوا ، یہ وہ غبارے ہیں جو آپ کو زندگی میں آگے بڑھنے سے روکتے ...
21/06/2026

*منفی سوچوں کو الوداع کہیں! 🎈✨*

*خوف، حسد، غصہ، نفرت اور پچھتاوا ، یہ وہ غبارے ہیں جو آپ کو زندگی میں آگے بڑھنے سے روکتے ہیں۔ خوش اور پُرسکون رہنے کے لیے ان منفی جذبات کو اپنے دل سے آزاد کر دیں اور آگے بڑھیں۔*

شعر و سخن کی محفل سجائیں گے آج 🌹لفظوں کے رنگ سے دلوں کو مہکائیں گے آج ✨ᥫ᭡⁹³💔compitetion h dhakty h aj Kon Kon shahir h s...
10/06/2026

شعر و سخن کی محفل سجائیں گے آج 🌹
لفظوں کے رنگ سے دلوں کو مہکائیں گے آج ✨

ᥫ᭡⁹³💔compitetion h dhakty h aj Kon Kon shahir h sub apny apny share lekhy

08/06/2026

اور پھر ایک دن تمھاری باری بھی آئے گی کعبہ دیکھنے کی ، اُن گلیوں میں گھومنے کی جہاں سے ہمارے پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم گزرے
🫀😭❤️

اللّه ہم سب کو یہ دن دیکھنا نصیب کرے آمین ♥️

18/05/2026

✨ عید کی خوبصورتی کو مزید دلکش بنائیں نفاست اور اسٹائل کے ساتھ۔🌸 نرم، آرام دہ اور پریمیم کوالٹی فیبرک میں تیار شاندار کل...
17/05/2026

✨ عید کی خوبصورتی کو مزید دلکش بنائیں نفاست اور اسٹائل کے ساتھ۔
🌸 نرم، آرام دہ اور پریمیم کوالٹی فیبرک میں تیار شاندار کلیکشن۔
💖 ہر ڈریس میں خوبصورت پرنٹس اور ایلیگنٹ لک جو آپ کی شخصیت کو منفرد بنائے۔

🌺 MARIA B BANA DORA LAWN 🌺
پیش ہے عید سیریز 2026 کی خوبصورت اور فینسی بنا دوریا لان کلیکشن

✨ 3 پیس اَن سٹچڈ پرنٹڈ کلیکشن
💎 اعلیٰ معیار کی 90.88 / 100.102 لان کوالٹی

👗 شرٹ:
لگژری کوالٹی ڈیجیٹل پرنٹڈ فینسی بنا دوریا لان
ایکسپورٹ کوالٹی ایئر جیٹ فیبرک — 3 گز

🧣 دوپٹہ:
لگژری ڈیجیٹل پرنٹڈ فینسی بنا دوریا ووائل
سافٹ اور خوبصورت فیبرک — 2.5 گز

👖 ٹراؤزر:
سپریم کوالٹی سادہ کیمبرک
آرام دہ اور پائیدار — 2.5 گز

🌷 اس عید اپنے انداز کو بنائیں مزید دلکش، نفیس اور اسٹائلش ✨

11/05/2026

Address

Abbottabad
22020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor e libas collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share