Fk Designer

Fk Designer Designer Wear | Zari & Embroidery

ارڈر پہ تیار کیے جاتے ہیں
17/10/2026

ارڈر پہ تیار کیے جاتے ہیں

01/10/2026

شیشہ سلک پہ تیار 👍👍👍👍

19/09/2026

دلہا دلہن پارٹی ڈریسز تیار کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ ھم اپکے معیار ہہ پورے اتریں گیں ۔

18/09/2026

پیور شیشہ سلک پہ ایک گاہک کا مہندی کے لیے شرٹ تیار ہوگیا ہے ۔ کام میں مٹیریل اور نفاست کی زمہ داری کی ساتھ


17/09/2026

مزید ورائٹی کے لیے رابطہ کریں

17/09/2026

بہت پیارہ دلہن ڈریس تیار ہو گیا ہے ۔ یقینٰ ھم ا پکے یادگار لمحات کو واقعی میں یادرگار بنائیں گے ۔ ہر قسم کے دلہا دلہن اور پارٹی ملبوسات کے لیے ھم سے رابطہ کریں

05/09/2026

مہندی ڈریسز تکمیل کے مراحل میں ۔ اپ بھی اپنی مرضی کے تصویر دیں آصل سے بھی اچھا کام تیار کرکے دیں ۔ مٹریل کی گارنٹی پائیداری کی زمانت ۔ سب سے بڑی بات کہ ہمارے درمیان تھرڈ پارٹی نہی ہوگی جس کے وجہ سے یقینً اپ کو 40% بچت ہوگی ۔


28/08/2026

ہاف وائٙ ارگننزہ پہ دو مختلف
ڈیزائن گاہک کے سوٹ تیار ہو رہے ہیں اپ بھی ارڈر کریں 🌹

22/08/2026

اپنی مرضی کا تصویر دیں ھم بہتر کر کے بنائیں گے ۔ دلہا دلہن پارٹی ڈریس کے لیے رابطہ کریں

Address

Fawara Chok
Attock City

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fk Designer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share