Jips decoration

Call Contact the business

Jips decoration Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jips decoration, kotli Azad kashmir, Azad Kashmir.

میڈرڈ / ہسپانوی وزیراعظم پیدروسانچز نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ آج ہی، نیتن یاہو نے لبنان کے خلاف جارحی...
09/04/2026

میڈرڈ / ہسپانوی وزیراعظم پیدروسانچز نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ آج ہی، نیتن یاہو نے لبنان کے خلاف جارحیت کے آغاز کے بعد اپنا سب سے سخت حملہ شروع کیا ہے۔ان کا انسانی جانوں اور بین الاقوامی قانون کے لیے تحقیر آمیز رویہ ناقابلِ برداشت ہے۔
اب وقت آ گیا ہے کہ واضح طور پر بات کی جائے،لبنان کو بھی جنگ بندی میں شامل کیا جائے۔بین الاقوامی برادری کو اس نئے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی مذمت کرنی چاہیے۔
یورپی یونین کو اسرائیل کے ساتھ اپنے ایسوسی ایشن معاہدے کو معطل کرنا چاہیے۔اور ان مجرمانہ اقدامات پر کسی قسم کی چھوٹ نہیں ہونی چاہیے۔

06/04/2026

Address

Kotli Azad Kashmir
Azad Kashmir

Telephone

+34631537857

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jips decoration posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jips decoration:

Shortcuts

Share