24/07/2026
*IMPORTANT NOTICE TO ALL CUSTOMERS*
This is to inform all our valued customers that the branch of *Classic Dry Cleaners* located at *Naseem City Center* is now my *personal and sole responsibility*.
We had a joint family business before, but now we have separated.
*I have no association with any other branch running under the name "Classic Dry Cleaners" in the city.*
From now on, *Classic Dry Cleaners - Naseem City Center Branch* is my independent business.
Thank you for your continued support.
*Owner*
*Abdul Jabbar Khatti*
---
*تمام معزز گاہکوں کے لیے اہم اطلاع*
اس کی اطلاع دی جاتی ہے کہ *نسیم سٹی سینٹر* میں واقع *کلاسک ڈرائی کلینرز* کی برانچ اب میری *ذاتی اور واحد ذمہ داری* ہے۔
پہلے ہمارا فیملی جوائنٹ بزنس تھا، لیکن اب ہم الگ ہو چکے ہیں۔
*شہر میں "کلاسک ڈرائی کلینرز" کے نام سے چلنے والی کسی دوسری برانچ سے میرا اب کوئی تعلق نہیں ہے۔*
آج کے بعد *کلاسک ڈرائی کلینرز - نسیم سٹی سینٹر برانچ* میرا آزادانہ کاروبار ہے۔
آپ کے تعاون کا شکریہ
*مالک*
*عبدالجبار کھٹی*
---
---