Aadi Boutique

Aadi  Boutique Hand Embroidery

22/10/2024

🕋 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ‎ 🕋

2016 سے اب تک کا سفر

تشنگانِ ادب کا خیر مقدم کرتے ہیں
یہ گروپ با ادب لوگوں کی پختہ زہنی عکاسی ، تسکین اور زندہ دلان کے لیئے تشکیل دیا گیا ہے

🛑 گروپ قوانین
❤꧁ღ⊱ SOCIAL BUTTERFLIES ⊱ღ꧂❤
پاکستان ، کشمیر ، برطانیہ اور ہندوستان گرلز فیملی گروپ۔

گروپ ہیڈ ایڈمنز 👇🏻

🤴🏻 سردار آدی خان گروپ ہیڈ۔
بہاولپور

👸🏼 محترمہ اقصی بشیر صاحبہ
کوٹ اددو

👸🏼 ڈاکٹر عطیہ نورین صاحبہ
دیپالپور

🤴🏻 ڈاکٹر سردار اسلم خان بلوچ
بہاولپور

🤴🏻 کیف خان
کوٹ ادو

👈🏻 یہ گروپ آپ سب کے لیے بنایا گیا ہے جس میں پاکستان ، کشمیر ، برطانیہ اور ہندوستان سے خواتین شامل ہیں۔ یہ ایک فیملی گرلز گروپ ہے جس میں شعبہ صحت۔ شعبہ تعلیم کے ساتھ ساتھ دیگر طبقہ سے بھی تعلق رکھنے کا ساتھ ساتھ گھریلو خواتین بھی شامل ہیں۔

آپ سب کے تحفظ اور پریشانی سے بچنے کے لیے کچھ قوانین بناۓ گۓ ہیں جن پرعمل درآمد کرنا لازم و ملزوم ہے۔ خلاف ورزی کرنے پر بنا وارننگ کے گروپ سے بے دخل کر دیا جاۓ گا

⿡۔ گروپ ہیڈ کا نمبر تمام ممبران کے پاس سیو ہونا چاہیے۔

⿢۔ گروپ میں بھیجنے کے لیے اسلامی کیلنڈر۔ شاعری۔ علمی کتب۔ ناولز۔ جنرل نالج۔ تعلیمی مواد۔ کرنٹ افیٸرز۔ نیوز پیپر شرعی مساٸل۔ مہندی ڈیزاٸن۔ سلاٸ ویڈیوز اورصحت کے متعلق طبعی نسخے بھیجے جاٸیں گے۔

اس کے علااوہ ڈرامہ ، سانگز، موویز ، سٹیٹس، کوئ علمی کتاب ، خوابوں کی تعبیر، استخارہ، خاص شرعی مسئلہ تو بلا جھجھک ایڈمن سردار آدی خان سے انباکس رابطہ کر سکتی ہیں۔

⿣۔ گروپ میں کسی ممبر کو ایڈ کروانے کے لیے ہیڈ ایڈمن سردار آدی خان سے انباکس رابطہ کیا جاۓ۔

⿤۔ گروپ میں ایڈ ہونے کے لیے انباکس میں اپنا نام شہر کا نام اور اپنا شعبہ واٸس میسیج کے زریعے ایڈمنز کو بتانا ہوگا۔

⿥۔ گروپ رولز کے متعلق کسی قسم کی بحث نا قابل قبول ہے

⿦۔ گروپ میں فرقہ ورانہ پوسٹ یا بحث و مباحثہ نا قابل قبول ہے۔

الحمد اللہ ہم اپنے والدین کی تربیت کا عکس ہیں۔ ہم جو کریں گے وہ ہمارے والدین کی تربیت سے منسوب ہوگا اسی لیے بہتر ہے کہ اپنے الفاظ اور اعمال سے دوسروں کے لیے تکالیف کا باعث نا بنیں۔

For Contact 03002517001
11/08/2024

For Contact 03002517001

CONTACT WITH FEEL FREE O3OO2517001
11/08/2024

CONTACT WITH FEEL FREE O3OO2517001

28/04/2024
share your cv on whatsapp +923002517001
19/04/2024

share your cv on whatsapp +923002517001

🌷 *﷽**Let's Marry & Event Organizer*~~~ *All over In Pakistan*🌷 *For Whatsapp & Call*🌷 *03002517001* *براۓ مہربانی رشتوں...
25/03/2023

🌷 *﷽*

*Let's Marry & Event Organizer*~~~

*All over In Pakistan*

🌷 *For Whatsapp & Call*🌷
*03002517001*

*براۓ مہربانی رشتوں کی ضرورت کے لیۓ اس پروفائل کو فل کریں اور انباکس سینڈ کریں* *"""''' شکریہ!!!!*

بہاولپور۔ یزمان۔ حاصل پور۔ احمدپور۔ لودھراں شہر سے پنجاب پبلک سروس کمیشن 17 سکیل سرکاری ملازمہ کے لیے سرکاری ملازم یا اچھا بزنس مین رشتہ درکار ہے۔ سیریس فیملی انباکس رابطہ کرے

*Candidate's Profile*
*FEMALE*
*Age* | 30 |
*Full Name* A.K
*Height* 5'4''

*Educational Background* Doctor of Pharmacy (M.phil in Pharmaceutical chemistry)

*Current Job/Business* *Permanent BS-17* Health department as pharmacist
*Monthly Salary (optional)*

*Marital Status* Single
*Religion (religious believes)* Islam
*Religious Sect* suni
*Caste* Malik khokhar (Punjabi )
*Nationality* Pakistani
*Current Residence* Bahawalpur

*Father's Occupation* rtd Army
*Mother's Occupation* Home maker
*About siblings* 2sis and 4 brother. All are educated and 4 elder married

*Hobbies* Painting, traveling
*Additional Information*
I am simple person , career oriented want to study phD . I know how to manage all the house hold chores .


*Requirements*
*Age Range* 28-35
*Height Range* more than 5'6''
*Education* any professional degree or MSC
*Monthly Income* government job or private job in a reputable firm

*Religious* Sunni
*Caste* any preferably Punjabi
*Divorcee or widow , also not interested in abroad proposal. As I am settled here.*

*Additional Requirements* should be supportive and cooperative .

Preferably from *Bahawalpur* or Nearby, but proposal from other big cities, Lahore, Faisalabad, Multan and Rawalpindi can also contact as job is transferable.

*Contact* 03002517001
Pics will be shared with potential candidates after initial discussion.

WhatsApp Group Invite

Hand Embroidery, Handy Crafts,  Hand Made Products, Jewlery, Bed Sheets & Much More.تمام قسم کی ہاتھ سے کڑھاٸ کا مرکز.Co...
19/08/2022

Hand Embroidery, Handy Crafts, Hand Made Products, Jewlery, Bed Sheets & Much More.
تمام قسم کی ہاتھ سے کڑھاٸ کا مرکز.
Contact +923002517001

Hand Embroidery, Handy Crafts,  Hand Made Products, Jewlery, Bed Sheets & Much More.تمام قسم کی ہاتھ سے کڑھاٸ کا مرکز.Co...
19/08/2022

Hand Embroidery, Handy Crafts, Hand Made Products, Jewlery, Bed Sheets & Much More.
تمام قسم کی ہاتھ سے کڑھاٸ کا مرکز.
Contact +923002517001

Address

Bahawalpur
63100

Telephone

+923002517001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aadi Boutique posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aadi Boutique:

Share

Category