27/08/2026
محنت کے بغیر کچھ نہیں ملتا،
اور دیر تک کی گئی محنت کبھی ضائع نہیں جاتی۔ 🌸
کامیابی اُنہی کے قدم چومتی ہے جو تھک کر بھی رکتے نہیں،
بار بار ناکام ہو کر بھی کوشش جاری رکھتے ہیں۔ 💪✨
آج کی محنت شاید نظر نہ آئے،
لیکن کل یہی محنت آپ کی پہچان بنے گی۔ ❤️
بس ہمت رکھیں، صبر کریں اور محنت کرتے رہیں…
اللہ محنت کا صلہ ضرور دیتا ہے۔ 🤲✨