Hamdard SHOE POINT Chakwal

Hamdard SHOE POINT Chakwal اب آپ گھر بیٹھے تمام مردانہ اور لیڈیز میں ہیل،سینڈل، چپل، کوٹ شوز اور برائڈل کی اعلیٰ اور بے شمار ورائٹی آسانی سےخرید سکتے ہیں

عزیز صارفین
ہمدرد شوو پوانٹ آپ کے لیے لایا تمام مردانہ اور لیڈیز میں فینسی،سول،ہیل،سینڈل اور چپل اور کوٹ شوز کی اعلیٰ ورائٹی اور بےشمار نت نئے ڈیزائنز
جو کہ اب آپ گھر بیٹھے بہت ہی مناسب قیمت میں حاصل کر سکتے ہیں

1 : ہم آپ کو اس بات کی گارنٹی دیتے ہیں کہ جو بھی چیز آپ ہماری پوسٹ پر دیکھیں اور آرڈر کریں گے وہ بلکل اورجنل ہوگی اور ہم اسی پروڈکٹ کی بلکل اورجنل فوٹوز ہی اپنے پیج پر ڈسپلے کرینگے آپ ک

و پھر بھی اگر تسلی نہ ہو تو آپ ہماری شاپ پر 7 دن کے اندر اندر وزٹ کر کے وہ پروڈکٹ چینج یا واپس بھی کر سکتے ہیں

2 : چکوال شہر کے اندر ڈیلیوری فری ہوگی جبکہ شہر کے گرد و نواہ میں 200 روپے ڈیلیوری چارجز اضافی لاگو ہونگے


3 : اگر سائز، ڈیزائن یا چینجنگ کرنے کا کوئ بھی مسلہ ہو تو آپ خود ہماری شاپ پر بھی وزٹ کر سکتے ہیں
ھمدرد کلاتھ اینڈ شوز سنٹر
گلی ڈاکٹر شہناز والی+ گلی مدینہ ہوٹل والی، ہسپتال روڈ، مین سٹی چکوال

مزید معلومات کیلئے آپ ہمارے نمبرز پر کال یا واٹساپ پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں ہمارے نمبرز ہیں
Abubaker Jahanzaib
0303-8040705
abdul basit
0303-8090090

Address

Street Clinic Drive Shehnaz Janjua Hospital Road
Chakwal
48800

Telephone

+923038040705

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamdard SHOE POINT Chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamdard SHOE POINT Chakwal:

Shortcuts

Share

Category