Binte Neel Studio

Binte Neel Studio Dressing the modern woman and her little ones. � Binte Neel offers stylish, comfortable, and trendy

10/08/2026
25/07/2026

اگر اس تصویر میں بیٹھے ہوئے مرد شوہر یا باپ ہوتے تو ایک طبقہ فوراً یہ شور مچاتا کہ:
"دیکھو! ظالم مرد عورتوں کو غلام بنا کر اپنے قدموں میں بٹھاتے ہیں، ان سے اپنے پاؤں صاف کرواتے ہیں، انہیں پاؤں کی جوتی سمجھتے ہیں اور نوکرانیوں کی طرح رکھتے ہیں۔"

لیکن یہاں معاملہ مختلف ہے۔ یہ خواتین خودمختار اور آزاد کہلاتی ہیں اور اپنی ملازمت کے تقاضوں کے تحت اپنی مرضی سے غیر مردوں کے پاؤں کی مالش کر رہی ہیں، بلکہ بظاہر خوش دلی سے اپنا کام انجام دے رہی ہیں۔

سوچنے کی بات یہ ہے کہ باطل نے ایسا فکری جال بچھایا کہ جو کام کبھی شوہر اور بیوی کے باہمی تعلق اور محبت کا اظہار سمجھا جاتا تھا، اسے "غلامی" کا نام دے دیا گیا، جبکہ وہی کام اگر اجنبی مردوں کے لیے ملازمت کے طور پر کیا جائے تو اسے "آزادی" اور "خودمختاری" قرار دیا جاتا ہے۔

21/07/2026

Address

Kahuta
Chakwal
47330

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Binte Neel Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share