14/08/2026
خاموش رہنے والوں کو کمزور مت سمجھنا… 🖤
کچھ لوگ جواب نہیں دیتے،
بس وقت کا انتظار کرتے ہیں۔ ⏳
کیونکہ انہیں یقین ہوتا ہے کہ
وقت سب کو ان کی اصل جگہ دکھا دیتا ہے۔
بس محنت کرتے رہو، خاموش رہو،
اور اپنی کامیابی کو اپنا جواب بناؤ۔ 🔥
ایک دن وہی لوگ کہیں گے:
“ہم نے اسے پہچانا ہی نہیں تھا…”