Marwat Coat & Jacket

Marwat Coat & Jacket Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Marwat Coat & Jacket, Apparel & Clothing, "Umerzai, Tanghi Road, Pakistan", Charsadda.

"مروت کوٹ اینڈ جیکٹ فیکٹری – اعلیٰ معیار کے کوٹ اور جیکٹس بنانے والی مقامی فیکٹری۔ ہول سیل اور ریٹیل دونوں کے لیے دستیاب۔ ہماری پہچان ہے اعتماد، معیار اور اسٹائل۔"🧥

ڈیلوری کی سہولت 👇🧥❄️ سردیاں آ گئیں… اور مروٹ کوٹ اینڈ جیکٹ فیکٹری آپ کے لیے وہ آفر لائی ہے جو آپ کو کہیں مارکیٹ میں نہیں...
04/12/2025

ڈیلوری کی سہولت 👇
🧥❄️ سردیاں آ گئیں… اور مروٹ کوٹ اینڈ جیکٹ فیکٹری آپ کے لیے وہ آفر لائی ہے جو آپ کو کہیں مارکیٹ میں نہیں ملے گی!

مارکیٹ میں یہی کوٹ مہنگے داموں ملتے ہیں،
لیکن Marwat Coat & Jacket Factory آپ کو دے رہی ہے:
✨ اعلیٰ کوالٹی
✨ فیکٹری ریٹ
✨ بہترین اسٹف

💯 یقین کریں! اس کوالٹی اور اس ریٹ پر آپ کو پورے مارکٹ میں کوٹ نہیں ملے گا!
یہ سردی، اپنی قسمت بدلیں—اور بہترین کوٹ گھر بیٹھے منگوائیں۔

📩 آرڈر کے لیے ابھی میسج کریں!
03275840750

16/10/2025

اَلصَّلاَۃُ خَیْرُ مِنَ النَّوْم
نماز نیند سے بہتر ہے❤️

11/10/2025

🎉 انتظار ختم!آج کے خوش نصیب ونر کا اعلان ہو گیا 😍
دیکھیں ویڈیو اور چیک کریں کہ Marwat Coat & Jacket Factory کا گفٹ کس نے جیتا 🎁🔥👇👇👇

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتهایمرجنسی کی وجہ سے آج ویڈیو اپلوڈ نہیں ہو سکی،ان شاءاللہ کل صبح گفٹ کی ویڈیو اپلوڈ کی جائ...
10/10/2025

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
ایمرجنسی کی وجہ سے آج ویڈیو اپلوڈ نہیں ہو سکی،
ان شاءاللہ کل صبح گفٹ کی ویڈیو اپلوڈ کی جائے گی۔
شکریہ آپ سب بھائیوں کے انتظار کا ❤️😭😭😭

🌸✨ اہم اعلان – قرعہ اندازی کے شرکاء کے لیے ✨🌸محترم و پیارے دوستو! 💖سب سے پہلے دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں 🙏جنہو...
10/10/2025

🌸✨ اہم اعلان – قرعہ اندازی کے شرکاء کے لیے ✨🌸

محترم و پیارے دوستو! 💖

سب سے پہلے دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں 🙏
جنہوں نے ہمارے پیج کی ویڈیو کو پسند کیا، شیئر کیا اور محبت دی ❤️

ہم نے یہ پوسٹ اس لیے کی ہے تاکہ کسی کو کوئی گلہ یا شکایت نہ ہو۔
ہم جانتے ہیں کہ آپ میں سے بہت سے دوستوں نے ویڈیو سچ میں شیئر کی ہے،
لیکن فیس بک کی اپنی پرائیویسی پالیسی کی وجہ سے
صرف وہی نام ظاہر ہوتے ہیں جنہوں نے ویڈیو Public موڈ میں شیئر کی ہو 🔒

📸 میں آپ سب کے ساتھ وہ کمنٹس کے اسکرین شاٹس بھی شیئر کر رہا ہوں
جن بھائیوں نے واقعی صحیح طریقے سے ویڈیو شیئر کی ہے۔
مزید بھی کئی دوستوں نے ویڈیو شیئر کی ہے،
لیکن ان کے نام لسٹ میں اس لیے نظر نہیں آ رہے
کیونکہ انہوں نے غلط طریقے سے یا پرائیویٹ موڈ میں ویڈیو شیئر کی ہے۔

📢 برائے مہربانی جن بھائیوں نے ویڈیو شیئر کی ہے،
ان کے لیے اب بھی موقع موجود ہے 🙌
آپ ابھی بھی اسی پوسٹ کے کمنٹ میں ویڈیو کا اسکرین شاٹ بھیج دیں
اور اس کے ساتھ “Shared ✅” یا “Done 💫” ضرور لکھیں۔

آپ کا نام بھی ان شاءاللہ شیئرنگ لسٹ میں شامل کر دیا جائے گا 💝

مزید یہ کہ:
ہمارے پیج کے تقریبا 365 فالورز ہیں،
جن میں سے صرف وہی دوست قرعہ اندازی میں شامل ہوں گے
جنہوں نے ویڈیو واقعی اور درست طریقے سے شیئر کی ہے 🌟

🔹 تو بھائیو! جس نے ویڈیو شیئر کی ہے،
براہِ کرم کمنٹ میں اس کا اسکرین شاٹ + دن (مثلاً جمعہ، ہفتہ) ضرور لکھیں۔

یہ عمل انصاف، شفافیت اور محبت کے لیے ہے 💫
اللہ آپ سب کو خوش رکھے 🌙
نتیجہ آج رات 8 بجے ان شاءاللہ اپلوڈ کیا جائے گا 🎁

🌟السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌟جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں، ہم نے گفٹ قرعہ اندازی کا اعلان کیا تھا 🎁ان شاءاللہ کل 10 تاریخ...
09/10/2025

🌟السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌟

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں، ہم نے گفٹ قرعہ اندازی کا اعلان کیا تھا 🎁
ان شاءاللہ کل 10 تاریخ کو اس گفت کا اعلان کیا جائے گا۔

شرائط کے مطابق:
✅ جن بھائیوں نے ویڈیو شیئر کی ہے
اور
✅ جنہوں نے ہمارا پیج فالو کیا ہے

صرف وہی بھائی اس قرعہ اندازی میں شامل ہوں گے 💫

اگر آپ نے ابھی تک ویڈیو شیئر نہیں کی یا پیج فالو نہیں کیا
تو ابھی کیجیے، تاکہ آپ بھی خوش نصیبوں میں شامل ہو سکیں 🙌

📢 ویڈیو شیئر کریں، پیج فالو کریں، اور اپنی قسمت آزمائیں!
ہو سکتا ہے کل کا گفت آپ ہی جیتیں 🎉
ویڈیو لنک کمینٹس میں موجود ہے 👇



> کامیابی ایک دن میں نہیں ملتی،یہ اُن دنوں کا انعام ہوتی ہے جب آپ نے ہار ماننے سے انکار کیا۔الحمدللہ! آج Marwat Coat & J...
08/10/2025

> کامیابی ایک دن میں نہیں ملتی،
یہ اُن دنوں کا انعام ہوتی ہے جب آپ نے ہار ماننے سے انکار کیا۔
الحمدللہ! آج Marwat Coat & Jacket Factory محنت، اعتماد اور معیار کی علامت بن چکی ہے۔
#محنت #کامیابی

06/10/2025

🎉 سردیوں کی خاص آفر!
🎉گرمی تو چلی گئی ☀️ اب سردی آ رہی ہے ❄️
اور سردیوں کے لیے مروت کوٹ اینڈ جیکٹ فیکٹری نے رکھا ہے ایک شاندار گفٹ آفر! 🧥🔥👇 طریقہ شامل ہونے کا 👇
1️⃣ اس ویڈیو کو ضرور شیئر کریں 📲
2️⃣ ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں ❤️
3️⃣ پھر انتظار کریں، 10 تاریخ کو ہوگی قرعہ اندازی 🎯
🎁 خوش نصیب کو ملے گا مروت کوٹ اینڈ جیکٹ فیکٹری کا فری کوٹ!ویڈیو ابھی دیکھیں اور اپنی قسمت آزمائیں 🙌

03/10/2025

وَ اللّٰهُ خَيْرُ الرّٰزِقِيْنَ
اور اللہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے

Address

"Umerzai, Tanghi Road, Pakistan"
Charsadda
24630

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marwat Coat & Jacket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share