عشقِ لا حاصل

عشقِ لا حاصل اس نے مجھے چھوڑ دیا یہی مناسب تھا۔ کیوں کے میں ایسے کسی اور کے ساتھ با نٹ نہیں سکتی تھی
May Allah grant me patience.

سکون پانے کےلئے چنے گئے رشتے اکثر اذیت کا باعث بنتے ہیں۔ذرا سنبھل کر۔سکون پانے کےلئے چنے گئے رشتے اکثر اذیت کا باعث بنتے...
26/07/2026

سکون پانے کےلئے چنے گئے رشتے اکثر اذیت کا باعث بنتے ہیں۔
ذرا سنبھل کر۔سکون پانے کےلئے چنے گئے رشتے اکثر اذیت کا باعث بنتے ہیں۔

26/07/2026

آج کل محبت نہیں ہوتی صرف مطلب ہوتا ہے
مطلب ختم، محبت ختم اور رابطہ بھی ختم

26/07/2026

سلیقہ، سادگی سب آزما کر یہ سمجھ آیا
بہت نقصان ہوتا ہے ادب سے پیش آنے میں

رات بھر جاگتے ہیں تیرے خیالوں میں ہمنیند آتی بھی ہے تو تم خوابوں میں آ جاتے ہو
26/07/2026

رات بھر جاگتے ہیں تیرے خیالوں میں ہم
نیند آتی بھی ہے تو تم خوابوں میں آ جاتے ہو

15/07/2026

تو بھول گیا وہ سب جو گزرا تھا
کبھی ہمارے بیچ

08/07/2026

mera dil

29/06/2026

بھرم سب توڑ گیا
پر پچھتے گا ضرور

29/06/2026

تم تو کہتے تھے ہم کبھی جدا ہو نہی سکتے سب جھوٹ کہتے تھے

22/06/2026

اپنے کیے پر پچھتاے گا اب وہ
مجھے بدلا ہوا پا کر

Address

Civel Lines
Chichawatni
5700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عشقِ لا حاصل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share