01/07/2026
📢 ملازمت کا بہترین موقع!
ایک سینئر سیلز مین کی ضرورت ہے۔
✅ گارمنٹس کی فروخت کا بہترین تجربہ لازمی ہو
✅ کسٹمر ڈیلنگ اور سیلز میں مہارت
✅ ایماندار، ذمہ دار اور محنتی امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
دلچسپی رکھنے والے امیدوار مزید معلومات کے لیے اسٹور پر تشریف لائیں یا رابطہ کریں۔