Tourism in Kalash Valleys

Tourism in Kalash Valleys tourism

03/04/2026

وادی کلاش کا آخری گاؤں شیخاندہ اپنی دلکش خوبصورتی، دل موہ لینے والے قدرتی مناظر اور منفرد طرزِ تعمیر کے باعث ایک بے مثال حسن کا شاہکار ہے، جہاں فطرت اور انسان کی تخلیقی مہارت کا حسین امتزاج نظر آتا ہے۔

17/02/2026
انڈيجینس ونٹر سپورٹس فیسٹیول  2026 کا شاندار اختتام 🎉ضلعی انتظامیہ لوئر چترال، کالاش ویلیز ڈیولپمنٹ اتھارٹی، ڈسٹرکٹ سپور...
17/02/2026

انڈيجینس ونٹر سپورٹس فیسٹیول 2026 کا شاندار اختتام 🎉

ضلعی انتظامیہ لوئر چترال، کالاش ویلیز ڈیولپمنٹ اتھارٹی، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس اور ڈسٹرکٹ یوتھ آفس کے زیرِ اہتمام لوئر چترال کی برف پوش اور دلکش وادی *کیلاش ویلی* میں منعقد ہونے والا انڈيجینس ونٹر سپورٹس فیسٹیول 2026 شاندار انداز میں اختتام پذیر ہو گیا۔

اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈپٹی کمشنر لوئر چترال راؤ ہاشم عظیم تھے۔ اس موقع پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عیسیٰ محمد خان، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اور ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر لوئر چترال بھی شریک تھے۔

تقریب میں روایتی کھیلوں کے سنسنی خیز مقابلوں نے شرکاء اور شائقین کو بھرپور محظوظ کیا۔ ثقافت، جوش و خروش اور علاقائی ورثہ اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ نمایاں رہا۔ نمایاں مقابلوں میں شامل تھے:

*ہیم غال*
🤼 *انتو دہک*روایتی کشتی
🐎 *بزکشی*

ان دلچسپ مقابلوں نے حاضرین کے جوش و جذبے کو مزید بڑھا دیا اور پورا ماحول ولولہ انگیز بنا دیا۔

یہ سرمائی میلہ نہ صرف مقامی و روایتی کھیلوں کے فروغ کا ذریعہ بنا بلکہ اس ثقافت کو اجاگر کرنے اور علاقے میں سیاحت کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ فیسٹیول نے خوشی، یکجہتی اور مثبت سرگرمیوں کو فروغ دیتے ہوئے نوجوان نسل کو اپنی ثقافتی روایات سے وابستہ رہنے کا پیغام دیا۔

15/02/2026

Local Kushti in Shekhandeh bumborate.

15/02/2026
14/02/2026

INDIGENOUS WINTER SPORTS FESTIVAL 2026

Experience the thrill of tradition in the breathtaking snow of Kalash Valley, Chitral Lower!

🏔️ Featured Sports:
🔥 Heem Ghal
💪 Anto Dehk
🤼 Goshti (Traditional Wrestling)
🐎 Buzkashi

Join us for an unforgettable winter celebration filled with culture, excitement, and community spirit. Bring your friends and family and witness the energy of traditional sports in a spectacular snowy setting.

📍 Venue: Kalash Valley, Chitral Lower
📅 Date: 15–16 February
⏰ Time: 1:00 PM

👉 Don’t miss this grand winter festival!


Deputy Commissioner Lower Chitral@topfans

08/02/2026

Address

Bumborate
Chitral Lines
17200

Telephone

+923448106554

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tourism in Kalash Valleys posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tourism in Kalash Valleys:

Share

Category