Times Of Sindh

Times Of Sindh 👓 **Discover timeless elegance and crystal-clear vision with ElegantEyes, where style meets clarity.** 👓

26/06/2026

*وينزويلا ۾ شديد زلزلي سبب ھڪ لک تائين ماڻھن جي مري وڃڻ جو خدشو*

26/06/2026

سرکاری قیمتوں کے برعکس ملک میں ایل پی جی دوگنی قیمت پر فروخت
مقرر قیمت 309 روپے فی کلو کی بجائے صارفین سے 600 روپے کلو سے بھی زائد وصولی
شہریوں کو اب تک 60 سے 70 ارب روپے کا ٹیکہ

26/06/2026
دو کپ چائے، دو بسکٹس... اور بل دیکھ کر مریض کو دوبارہ ایمرجنسی پہنچ جاۓ...کراچی: مہنگائی کے اس دور میں نجی اسپتالوں کی ک...
26/06/2026

دو کپ چائے، دو بسکٹس... اور بل دیکھ کر مریض کو دوبارہ ایمرجنسی پہنچ جاۓ...

کراچی: مہنگائی کے اس دور میں نجی اسپتالوں کی کینٹینیں بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہیں۔ آغا خان اسپتال کی کینٹین سے دو کپ چائے اور دو بسکٹس خریدنے پر 720 روپے کا بل سامنے آنے پر شہریوں نے حیرت اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ مریضوں اور تیمارداروں کو پہلے ہی علاج کے اخراجات کا بوجھ برداشت کرنا پڑتا ہے، ایسے میں کینٹین کے بلند نرخ مزید پریشانی کا سبب بن رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر بھی اس بل کی تصویر وائرل ہونے کے بعد صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

24/06/2026

ڈی آئی جی حیدراباد کا شہید اکبر مری اور شہید مجید مری کے وارثوں کو نوکری دینے کا اعلان

24/06/2026

ایران کے صدر مسعود پزشکیان کو پاک فضائیہ کے طیاروں کی سلامی

*بھارتی نژاد برطانوی فلم ساز سائرس پٹیل نے اسلام قبول کرلیا*```سائرس پٹیل ممبئی میں پیدا ہوئے اور 1999 سے لندن میں مقیم ...
24/06/2026

*بھارتی نژاد برطانوی فلم ساز سائرس پٹیل نے اسلام قبول کرلیا*
```سائرس پٹیل ممبئی میں پیدا ہوئے اور 1999 سے لندن میں مقیم ہیں```

*قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی*```یکم جولائی سے 2 ہزار سے 3 ہزار سی سی تک کی درآمدی گاڑیوں پر86 ...
24/06/2026

*قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی*
```یکم جولائی سے 2 ہزار سے 3 ہزار سی سی تک کی درآمدی گاڑیوں پر86 فیصدڈیوٹی،3001 سی سی کی امپورٹڈ گاڑیوں پر 92 فیصد ڈیوٹی عائد ہوگی```

*سندھ ؛ خیرپور کے بعد ڈھرکی میں گیس کے کنویں سے بھاری مقدار میں پیداوار کا آغاز*```شمس ون گیس کنویں سےیومیہ تقریباً 3 کر...
24/06/2026

*سندھ ؛ خیرپور کے بعد ڈھرکی میں گیس کے کنویں سے بھاری مقدار میں پیداوار کا آغاز*
```شمس ون گیس کنویں سےیومیہ تقریباً 3 کروڑ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس حاصل ہونا شروع```
`معلوم نہیں عوام کو گیس کب 24گھنٹے دستیاب ہوگی،شرارتی کاکا کا سوال`

*انقلابی قدم: جامشورو پاور پلانٹ کی درآمدی کوئلے کے بجائے تھر کول پر منتقلی کا فیصلہ*```عمل درآمد سے 26 برس میں 3.239 ا...
24/06/2026

*انقلابی قدم: جامشورو پاور پلانٹ کی درآمدی کوئلے کے بجائے تھر کول پر منتقلی کا فیصلہ*
```عمل درآمد سے 26 برس میں 3.239 ارب ڈالر بچت متوقع، فزیبلٹی سٹڈی مکمل، وفاقی وزیر توانائی کو پیش کردی گئی```

Address

Dabeji

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Times Of Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share