Fakhar News

Fakhar News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fakhar News, Clothing (Brand), Main ADA Mana Ahmdani House No 5", Dera Ghazi Khan.

14/05/2026

12/05/2026


اپ کو نئی خبر سے اگاہ کر رہے ہیں ڈیرہ غازی خان میں ہونے والا افسوس ناک واقعہ سکول کی جو چھت گر گئی جس میں سوشل میڈیا پر پہلے چار بچے بتا رہے
شہادت پا گئے بھارت ملک کے وزیراعلی کا دبنگ خطاب وجے تھالا پتی کا جو ایک فلم انسٹا اس کو تعارف کی ضرورت نہیں جس کی ربو کربوں میں فین فال جو ایک فلم کے 200 کروڑ لیتا ہے اخر وہ سیاست میں انٹری کیوں مارے

09/05/2026


ایک اور بری خبر سے اگاہ کر رہے ہیں تھائی لینڈ میں ہونے والا افسوسناک واقعہ دو خواتین ریلوے اسٹیشن کو پارک کرتے ہوئے ریل کا اچانک انا دونوں خواتین موقع پر وفات پا گئیں دونوں کے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے ریل کے نیچے ابھی دونوں خواتین جس ملک کی قانون کی پاور زیادہ ہو جس ملک کی تعمیر و ترقی بہت اوپر ہو وہاں عورتوں اور عوام کی باور کم ہوتی ہے ایسی ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارے فیس بک پیج کو فالو کریں لائک کریں کمنٹ کریں شیئر کریں
@ @ @

09/05/2026

#
ایک افسوس ناک واقعہ دو عورتیں ریلوے پھاٹک ریلوے اسٹیشن کو پار کرتے ہوئے ا رہی تھی اچانک ریلوے ریل اگئے دونوں عورتوں کی فورا موت ہو گئی اور دوسرا واقعہ یہ ہوا جس ملک کی تعمیر و ترقی بہت زیادہ وہاں قانون کی پاور زیادہ ہوتی ہے عوام کی نہیں دوسری بات وہاں عورتوں کی قدر نہیں ہے اپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں ایسی ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارے انسٹاگرام ائی ڈی کو لائک کریں فال

08/05/2026


ایک معصوم بچی کی ویڈیو بہت زیادہ انٹرن سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم پر وائرل ہو گئی ایک معصوم بچی ریلوے پٹری کے قریب ریلوے اسٹیشن جہاں بڑی بڑی ریل کے پٹیاں ہوتی ہیں بہت زیادہ وہاں ایک بچی کھڑی ریل کو دیکھ رہی ہوتی ہے اچانک گائیں کی نظر پڑ جاتی ہے بچی کو فورا گائے ریل کو اتا ہوا دیکھ کر فورا بچی کی جان بچا لیتی ہے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ جن کے گھروں کے گریوی ریلوے اسٹیشن ہے وہ اپنے بچوں کے احتیاط کریں اور اس شیئر کرنے سے اپ کو بہت زیادہ ثواب ملے گا ایسی مزیدار اچھی ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارے فیس بک پیج کو فالو کریں

08/05/2026


ایک ایسی ویڈیو جو دل کو بہت زیادہ خوشی ہوئی ایک بے زبان نے ایک انسان کے بچے کی جان بچا لے اپ یہ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں پوری 25 ریلوے پھاٹک کے قریب کھڑی ہوئی ہوتی ہے ریل کو دیکھ رہی ہوتی ہے ریل کی پٹری کے قریب کھڑی ہوتی ہے ریل کو زور سے اتا ہوا دیکھ کر گائے میں بچی کو دیکھ کر بھاگا اور بچے کی جان بچا لی یہ گائے نے فرشتہ بن کر بچی کی جان کو بچا لیا گیا

02/05/2026

#
سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم پر ایک ایسی ویڈیو جو دن و دن گھنٹوں میں ملین میں پہنچ گئی اس کی ویڈیو اس کی بلی کی حرکت جو تھی وہ رومن رنز جیسے فائٹر کرتا ہے غصے میں بالکل ویسے #

02/05/2026


بلی کی سوشل میڈیا پر بہت زیادہ ویڈیو وائرل اس کی ایسی ویڈیو وائرل ہوئی دنیا حیران رہ گئی جس کی حرکت رومنز جیسی ہے بالکل فائٹر کی طرح
@ @ @ @

02/05/2026


مریم نواز صاحبہ کی طرف سے کوئی خوشخبری اج ہر ایک اپنا گھر ہوگا جو قرضہ دیا جا رہا ہے 25 لاکھ سے 50 لاکھ 50 لاکھ سے 75 لاکھ 75 لاکھ سے ایک کروڑ اگر اپ میں سے کوئی غریب لوگ ہیں وہ قرضہ لینا چاہتے ہیں وہ لے سکتے ہیں اور اپنا پکا اور خوبصورت مکان بنا سکتے ہیں اگر اپ یہ قرضہ لینا چاہتے ہیں تو یہ اس پر کلک کریں اور نہیں لینا چاہتے تو نو پر کلک کریں اپ یہ ویڈیو ان لوگوں کو بھیج سکتے ہیں جن کے گھر پتے نہیں ہیں ان کو بتائیں کہ یہ قرضہ مل رہا ہے مریم نواز صاحبان کی طرف سے اگر اپ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو قریبی جا کر معلومات حاصل کریں اور یہ قرضہ لے کر اپنا گھر خوبصورت اور بڑا بنا ہے

Address

Main ADA Mana Ahmdani House No 5"
Dera Ghazi Khan
32321

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fakhar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share