Inaya's Diary

Inaya's Diary سنت رسول اللہ ﷺ کی پیروی میں دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے

01/08/2025

*دیدارِ نبیﷺ سے محروم شخص*

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
تین شخص میرا دیدار نہیں کر سکیں گے
والدین کا نافرمان، میری سنت کو چھوڑنے والا اور وہ جس کے سامنے میرا ذکر ہو اور وہ مجھ پر درود نہ پڑھے۔

(الدر المنضود ، ص199)

28/07/2025
27/07/2025

غصے کے وقت تھوڑا رک جائیں اور
غلطی کر کے جھک جائیں تو زندگی
آسان ہو جغصے کے وقت تھوڑا رک جائیں اور
غلطی کر کے جھک جائیں تو زندگی
آسان ہو جائے گی

22/07/2025

چالاک تو ابلیس بھی تھا
اگر وہ ذہین ہوتا تو شیطان نا ہوتا ..!
ذہانت جب چالاکی میں بدلنے لگے تو ۔۔۔
انسان شیطان بننے میں ذیادہ وقت نہیں لیتا 💯💥

20/07/2025

ایک شخص نے امام مالک بن دینار رحمَه الله سے عرض کیا:
مجھے کوئی وصیت کیجیے؛
فرمایا: اپنی تنہائیوں میں الله عزوجل سے ڈرتے رہنا!"

(حلیة الاولیاء : 359/10)

19/07/2025

لوگوں کے ساتھ نیکی کرتے رہو، اس توقع میں نہیں کہ وہ تمہاری نیکی کا بدلہ دیں گے بلکہ اس نیت کے ساتھ کہ اللہ تعالیٰ نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے. 🌟💫

17/07/2025

*وقت بہترین استاد ہے*
لیکن جب وقت سکھاتا ہے تو پہلے مارتا ہے پھر گھسیٹتا ہے پھر سکھاتا ہے۔
لہٰذا وقت کو استاد بنانے کی بجائے اپنے والدین کے ساتھ ساتھ اچھے اساتذہ اور خیر خواہ لوگوں سے سیکھ کر عمل کیجئے ۔
ورنہ وقت تو سکھا ہی دے گا اپنے لوازمات کے ساتھ

Address

Dera Ghazi Khan

Telephone

+923136611525

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inaya's Diary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share