26/08/2026
جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک! 🌙💚
تمام اہلِ اسلام کو 12 ربیع الاول، جشنِ عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔ ✨
آئیں! اس بابرکت دن کثرت سے درود و سلام پڑھیں اور نبی کریم ﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے کا عہد کریں۔
آپ ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اور محبتِ رسول ﷺ کو اپنے کردار سے ظاہر کریں۔ 💚
درود و سلام پڑھیں، سنتوں پر عمل کریں۔ 🌿
نذیر عابد کلاتھ ہاؤس، (Athog) کی جانب سے دلی مبارکباد۔ 🌙✨