07/06/2023
INGREDIENTS. SALT 🧂 ACCORDING TO TASTE Turmeric powder 1and 1/2tbsp CHILLI FLAKES 1 TBSP Cummins and BLACK PEPPER powder 1/2TBSP kalonji 1tbsp and rye grain 2 tsp in last we add acetic acid 2 tsp and mix it
چٹنی بنانے کے لیے ہم نے چار کلوگرام کچے آم 🥭 لےنے ہیں اور دو کلو گرام پیاز🧅
ان دونوں چیزوں کو ھم نے چھیل کر کدوکش کر لینا ہے پھر ہلکے ہاتھ سے انکو دبا کر ان کا پانی نچوڑ کر انہیں کسی بڑے برتن میں پھیلا کر رھوپ میں دو گھنٹے کے لیے رکھ دینا ہے...