Qasmi Fabrics

Qasmi Fabrics اعلیٰ معیار مناسب قیمت اور بہترین سروس ہماری پہچان ہے

20/08/2026

Welcome to Qsami fabrics
Ready for opening

قاسمی فیبرکس اب آپ کے شہر دروش میں !الحمدللہ قاسمی فیبرکس نے اعتماد اور کامیابی کے سفر کو ایک اور خوبصورت منزل تک پہنچات...
13/08/2026

قاسمی فیبرکس اب آپ کے شہر دروش میں !

الحمدللہ قاسمی فیبرکس نے اعتماد اور کامیابی کے سفر کو ایک اور خوبصورت منزل تک پہنچاتے ہوئے اپنی دوسری برانچ دروش بازار میں قائم کر دی ہے۔

دروش کی معزز عوام کے لیے یہ خوش آئند موقع ہے کہ اب مردانہ و زنانہ ملبوسات کے لیے معیاری نفیس اور جدید کپڑوں کی بہترین ورائٹی ایک ہی چھت تلے دستیاب ہے وہ بھی مناسب اور موزوں قیمتوں کے ساتھ۔

قاسمی فیبرکس میں آپ کے لیے
• مردانہ ملبوسات کے لیے عمدہ اور متنوع کپڑے
• خواتین کے لیے نفیس، خوبصورت اور معیاری کپڑوں کی وسیع رینج
• جدید ڈیزائن، بہترین کوالٹی اور نفیس رنگ

• مناسب قیمتیں اور اطمینان بخش خریداری
• معیار، اعتماد اور خوش اخلاق خدمت کا وعدہ

ہماری کوشش صرف کپڑا فروخت کرنا نہیں، بلکہ آپ کے ذوق، انتخاب اور شخصیت کے لیے موزوں معیار فراہم کرنا ہے۔

قاسمی فیبرکس ان شاء اللہ بہت جلد اپنی شاندار افتتاحی تقریب کا اہتمام کرے گا، جس کی تاریخ اور دیگر تفصیلات آپ سے جلد شیئر کی جائیں گی۔

دروش اب عمدہ کپڑے کے انتخاب کے لیے دور جانے کی ضرورت نہیں
تشریف لائیے، اپنی پسند اور ضرورت کے مطابق کپڑے کا انتخاب کیجیے اور قاسمی فیبرکس کے معیار کو اپنے لباس کا حصہ بنائیے۔

قاسمی فیبرکس معیار ہمارا وعدہ، اعتماد آپ کا۔



Address

Drosh
17220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasmi Fabrics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share