22/08/2023
جیل کی پندرھویں رات
شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کا سن کر خاں صاحب بہت خوش لگ رہے تھے
قیدیوں کو کہنے لگے میں اس خوشی میں مٹھائی کھلانا چاہتا ہوں
آدھے پیسے میں ڈالتا ہوں آدھے آپ لوگ ڈالو۔ یہ کہہ کر خان نے 500 کا نوٹ جیب سے نکالا
باقی قیدیوں نے مل کر کوئی 2000 اکٹھے کئے
خان نے وارڈن کو 1500 دے کر مٹھائی منگوائی اور سب کو کھلائی
قیدی مٹھائی کھانے کے بعد صبح تک خان صاحب کے پیسوں کا حساب کتاب سمجھنے کی کوشش کرتے رہے کہ خاں صاحب نے 500 ملائے تو تھے پھر گئے کہاں؟
خاں صاحب پر تو شک کر نہیں سکتے تھے کہ ایمان خطرے میں آ جانا تھا لہذا محافظ وارڈن کو ہی الزام دینے لگے کہ تو نے ہی کرپشن کی ہے تاکہ بدنام خاں صاحب ہوں ۔
ذرائع