16/06/2026
اسلام علیکم
Thanks For Contacting *Pak fashion sports wear
شرٹس بنوانے کیلئے پہلے ڈیزائن کی تصویر ارسال کریں اور آپ کم سے کم بھی 5
شرٹس بنوا سکتے ہیں اس سے کم نہیں۔
آگر آپ کو اس سے کم شرتس بنوانی ھے تو آپ کو ریٹ مختلف ملے گا-
فیبرک ڈیٹیل:
کپڑا ھمارے پاس مائیکرو انٹرلاک 72/75 اور 100/144
فلیس
میش-
وغیرہ دستیاب ہوتے ہیں-
🔵چند اہم معلومات
👈 ملک بھر میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔
50 %پیمنٹ پہلے دینی ھو گی تہ کے آپ کا order confirm ho jya
👈 ڈیلیوری چارجز کسٹمرز ادا کریں گے۔
👈 پیمنٹ کلئیر ہونے کے بعد 6 گھنٹے میں آپکا پارسل یہاں سے روانہ کروا دیا جائے گا۔ انشاء اللہ
For More Information Visit *Pf sports wear
*0318-9738541
Pf sports wear
😇