Branded designer dresses

Branded designer dresses Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Branded designer dresses, Clothing (Brand), Faisalabad.

26/01/2024

ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔
بابا جی نے کہا:-
بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو۔
امیدوارکو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی 40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-
مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم 40000 کا ھے اس لئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر 1000 دے سکتا ھوں۔
بابا جی نے کہا:-
چوہدری صاحب مجھے اور شرمندہ نا کرو۔تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے۔جب گدھا 40000 سے کم میں نہیں بکا۔تو میں 1000 میں کیسے بک سکتا ھوں.
اس لیے اس دفعہ الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔
اپنی اور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔
صرف ہاتھ ملانے خیریت پوچھنے حال احوال کرنے چائے کی ایک پیالی پلانےپر ضمیر فروخت مت کریں ووٹ امانت ہے اور امانت کے بارے میں یقینا باز پرس ہوگی۔
زرا نہیں پورا سوچیں ۔۔۔۔۔۔🙏🙏🙏🙏

24/01/2024

‏بازار کی ایک نکر پہ بریلوی برانڈ کی مسجد تھی جس کی پیشانی پر " چامعہ مسجد غوثیہ رضویہ ، حنفی بریلوی" جلی حروف میں لکھا ہوا تھا
‏بازار کے بیچوں بیچ چوک میں اہل حدیثوں کی ایک بڑی اور عالیشان مسجد تھی جس کے ساتھ ایک مدرسہ بھی تھا
‏مسجد کے مرکزی دروازے پر گولائی کی شکل میں ایک لوہے کا بنا بورڈ لگا تھا جس پر" جامع مسجد و مدرسہ انوار توحید، اہلحدیث" تحریر تھا
‏تھوڑا آگے جا کر ایک ذیلی گلی کے اندر ایک امام بارگاہ تھی جس کے صدر دروازے پر "امام بارگاہ امام رضا علیہ السلام" کندہ کیا ہوا تھا
‏اور بازار کے آخری سرے پر بلند میناروں والی ایک اور بڑی مسجد تھی کہ جس کا دروازہ دور سے نظر آتا تھا
‏اس مسجد کے دروازے پر " جامع مسجد عمر رضی اللہ عنہ ، حنفی دیوبندی" موٹے حروف میں لکھا گیا تھا
‏بازار کی ایک نکر سے آخری سرے تک
‏کم از کم پانچ سو دکانیں تھیں
‏کسی دکان پر مگر
‏ " بریلوی جنرل سٹور"
‏" دیوبندی کلاتھ ہاؤس"
‏" اہل حدیث گارمنٹس"
‏" شیعہ ہارڈ ویئر ہاؤس"
‏نہیں لکھا ہوا تھا
‏فرقہ پرست اور متعصب مسلمانوں کا سارا تعصب میں نے صرف دین رسول ﷺ کے ساتھ دیکھا، اپنے کاروباروں کو کسی نے فرقہ پرستی کی غلاظت سے آلودہ نہیں کر رکھا تھا
‏جبکہ مسجدوں اور مدرسوں سے فرقہ واریت کی گندگی دور سے نظر آ رہی تھی
‏یہ مسلمان کتنے سمجھدار ہیں ناں ؟
‏یہ اللہ و رسول ﷺ کے نام پہ ایک نہیں ہو سکتے ، پیسوں کیلئے ایک ہو جاتے ہیں
‏کبھی کسی فرقہ پرست تاجر سے سنا کہ اس نے مخالف فرقے والے کا آرڈر نہ لیا ہو ؟
‏اسے سامان بیچنے سے انکار کیا ہو ؟
‏ہر گز نہیں
‏بزنس دینے والا شیعہ کافر نہیں ہے
‏نفع دینے والا وہابی بھی گستاخ نہیں ہے
‏گاہک کی صورت میں آئے تو دیوبندی بھی خارجی تکفیری نہیں ہے
‏اور پکا گاہک ہو تو بریلوی بھی مشرک نہیں ہے
‏یہ سب تماشے صرف مسجدوں اور مدرسوں میں کرنے کیلئے ہیں
‏جہاں مخالف مسلک کا بندہ نماز پڑھنے آ جائے تو اس کے جانے کے بعد مسجد دھوئی جاتی ہے
‏اے عجیب و غریب مسلمانو !
‏اللہ کو کیا سمجھتے ہو ؟
‏مسجد تو صرف وہی ہے
‏جو نبی کریم ﷺ کے طریقے پر " مسجد نبوی" کی طرز پر بنی ہو
‏یہ تمہاری فرقوں کے ناموں پہ بنی مسجدیں نہیں ہیں
‏یہ تمہارے فرقوں کی عبادت گاہیں ہیں
‏جہاں پر تم اللہ کی نہیں
‏اپنے فرقوں کی عبادت کرتے ہو
‏اور خود کو دھوکا دیتے ہو.

منقول

ﺣﮑﺎﯾﺖ_رومیﺍﯾﮏ ﭼﻮﺭ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﻍ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺲ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﻡ ﮐﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﭘﺮ ﭼﮍﮪ ﮐﺮ ﺁﻡ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﻟﮕﺎﺍﺗﻔﺎﻗًﺎ ﺑﺎﻏﺒﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﻭﮨﺎﮞ ﺁﭘﮩﻨﭽﺎ ﺍﻭﺭ ﭼﻮﺭ ﺳﮯ ﮐﮩﻨ...
21/12/2023

ﺣﮑﺎﯾﺖ_رومی
ﺍﯾﮏ ﭼﻮﺭ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﻍ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺲ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﻡ ﮐﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﭘﺮ ﭼﮍﮪ ﮐﺮ ﺁﻡ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﻟﮕﺎ
ﺍﺗﻔﺎﻗًﺎ ﺑﺎﻏﺒﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﻭﮨﺎﮞ ﺁﭘﮩﻨﭽﺎ ﺍﻭﺭ ﭼﻮﺭ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﺍﻭﺑﮯ ﺷﺮﻡ ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ؟
ﭼﻮﺭ ﻣﺴﮑﺮﺍﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ
ﺍﺭﮮ ﺑﮯ ﺧﺒﺮ ﯾﮧ ﺑﺎﻍ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺑﻨﺪﮦ ﮨﻮﮞ ، ﻭﮦ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﮭﻼ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ، ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺳﮑﺎ ﺣﮑﻢ ﭘﻮﺭﺍ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ، ﻭﺭﻧﮧ ﺗﻮ ﭘﺘﮧ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺣﮑﻢ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺣﺮﮐﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ
ﺑﺎﻏﺒﺎﻥ ﻧﮯ ﭼﻮﺭ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ
ﺟﻨﺎﺏ ! ﺁﭖ ﮐﺎ ﯾﮧ ﻭﻋﻆ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺩﻝ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ﮨﻮﺍ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ﺫﺭﺍ ﻧﯿﭽﮯ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻻﺋﯿﮯ ﺗﺎﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﺟﯿﺴﮯ ﻣﻮﻣﻦ ﺑﺎﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺩﺳﺖ ﺑﻮﺳﯽ ﮐﺮﻟﻮﮞ ۔۔۔۔ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﺱ ﺟﮩﺎﻟﺖ ﮐﮯ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﺟﯿﺴﮯ ﻋﺎﺭﻑ ﮐﺎ ﺩﻡ ﻏﻨﯿﻤﺖ ﮬﮯ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮ ﻣﺪﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺗﻮﺣﯿﺪ ﻭﻣﻌﺮﻓﺖ ﮐﺎ ﯾﮧ ﻧﮑﺘﮧ ﻣﻼ ﮬﮯ ﺟﻮ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ﺧﺪﺍ ﮨﯽ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﺍﻭﺭ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﺎ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ۔۔۔۔۔۔ ﻗﺒﻠﮧ ﺫﺭﺍ ﻧﯿﭽﮯ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻻﺋﯿﮯ ۔۔۔۔۔۔
ﭼﻮﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﺳﻦ ﮐﺮ ﭘﮭﻮﻻ ﻧﮧ ﺳﻤﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﮭﭧ ﺳﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺍﺗﺮ ﺁﯾﺎ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﭘﮭﺮ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ﺟﺐ ﻭﮦ ﻧﯿﭽﮯ ﺁﯾﺎ ﺗﻮ ﺑﺎﻏﺒﺎﻥ ﻧﮯ ﺍﺳﮑﻮ ﭘﮑﮍ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺭﺳﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﺭﺧﺖ ﺳﮯ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﺩﯾﺎ ۔ ﭘﮭﺮ ﺧﻮﺏ ﻣﺮﻣﺖ ﮐﯽ ، ﺁﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﮈﻧﮉﺍ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ ﺗﻮ ﭼﻮﺭ ﭼﻼ ﺍﭨﮭﺎ ، ﮐﮯ ﻇﺎﻟﻢ ﮐﭽﮫ ﺗﻮ ﺭﺣﻢ ﮐﺮﻭ ، ﻣﯿﺮﺍ ﺍﺗﻨﺎ ﺟﺮﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺘﻨﺎ ﺗﻮ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺎﺭ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ ۔ ﺑﺎﻏﺒﺎﻥ ﻧﮯ ﮨﻨﺲ ﮐﺮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺟﻨﺎﺏ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺁﭖ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺟﻮ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ، ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺣﮑﻢ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ، ﺍﮔﺮ ﭘﮭﻞ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺑﻨﺪﮦ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﺎﺭﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺑﻨﺪﮦ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺣﮑﻢ ﺳﮯ ﮨﯽ ﻣﺎﺭ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺣﮑﻢ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺗﻮ ﭘﺘﮧ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻠﺘﺎ
ﭼﻮﺭ ﮨﺎﺗﮫ ﺟﻮﮌ ﮐﺮ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﺧﺪﺍﺭﺍ ﻣﺠﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﮮ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ﺍﺻﻞ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺳﻤﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺁﮔﯿﺎ ﮬﮯ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﮐﮧ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮬﮯ
ﺑﺎﻏﺒﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﯽ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﮯ ﯾﺎ ﺑﺮﮮ ﮐﺎﻡ ﮐﺎ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭﺑﮭﯽ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

14/09/2023
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ اس گروپ میں روزانہ آسان اور مختصر وظائف سینڈ کئے جاتے ہیں جو قرآنی دعاؤں اور احادیث س...
09/09/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ

اس گروپ میں روزانہ آسان اور مختصر وظائف سینڈ کئے جاتے ہیں جو قرآنی دعاؤں اور احادیث سے ثابت شدہ ہیں اور جن کو پڑھنے کی عام اجازت ہے آپ ان دعاؤں اور وظائف کے ذریعے اپنی پریشانیوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں اللّٰہ پاک ہم سب کو پڑھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲
https://chat.whatsapp.com/LSEAXtuGWFmBGCwOUoOgio
صدقہ جاریہ کی نیت سے گروپ لنک آگے شیئر کر دیں اللّٰہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین 🤲
جزاکم اللّٰہ خیرا کثیرا

This vlogger makes great videos! Come watch!
31/08/2023

This vlogger makes great videos! Come watch!

31/08/2023
ویڈیو دیکھنے کے بعد، میں اسے آپ کے ساتھ شیئرکرنے کی تمنا رکھتا ہوں!https://sck.io/p/qeR0dT5O
07/08/2023

ویڈیو دیکھنے کے بعد، میں اسے آپ کے ساتھ شیئرکرنے کی تمنا رکھتا ہوں!
https://sck.io/p/qeR0dT5O

03/08/2023

*السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ*
زنیرہ بوتیک میں خوش آمدید 🤝🤗
کیا آپ بھی باقی لوگوں کی طرح اپنا پیکج فضول پوسٹ اور ویڈیوز دیکھ کر یا گیمز کھیل کر ضائع کردیتے ہیں؟
کیا آپ اپنے موبائل انٹرنیٹ پیکج کے ذریعے پیسے کمانا چاہتے ہیں؟
اب گھر بیٹھے بنا کسی انویسٹمنٹ کے ہماری پراڈکٹس آن لائن سیل کر کے پیسے کمائیں۔

*طریقہ کار*
آپ ہماری آئیٹمز اپنے سوشل میڈیا پر شئیر کریں اور اپنا پرافٹ ایڈ کر کے سیل کریں،اپ اپنا پرافٹ پہلے ھی اپنے پاس رکھ سکتے ہیں تمام آ رٹیکلز ایڈوانس پیمنٹ پر ہوں گے کیش آن ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ہے ڈیلیوری ہم کریں گے۔
گروپ میں جو قیمت دی جاتی ہیں وہ ہول سیل فکس ہوتی ہیں۔

وہ لوگ جو چھوٹا موٹا کام کرنا چاہتے ہیں اور شروع کرنے کے لیے پیسے نہیں ہیں،ہمارے ساتھ ری سیلنگ کا کام کر سکتے ہیں۔ مناسب منافع رکھ کر ہماری پروڈکٹ ری سیل کریں۔ ہم فیکٹری سے مال لیتے ہیں، تھوڑا بہت اپنا مارجن رکھ کر ری سیلرز کو مارکیٹ پرائس سے کم پرائس میں براڈکاسٹ کے ذریعے پکچر اور پرائس کی اپڈیٹ دیتے ہیں۔ دوسرے ری سیلرز کی طرح آپ بھی ہماری پروڈکٹ سیل کر کے منافع کما سکتے ہیں۔ اگر ہر چیز میں مناسب مارجن رکھا جائے تو بہت جلد کسٹمرز بننے لگتے ہیں۔ سو روپے کی چیز پہ سو روپے کا منافع رکھیں گے تو کوئی نہیں لے گا۔ مناسب منافع رکھیں گے تو حلال کمائیں گے اور آپ کے بہت سارے کسٹمرز بھی بن جائیں گے۔ ہمارا مقصد اپنے کام کو چلانے کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کے کام آنا ہے جو محنت تو کر سکتے ہیں مگر انوسٹمنٹ نہیں کر سکتے۔ ہم کبھی کسٹمر کو خراب چیز ڈیلیور نہیں کرتے،اوریجنل پکچر پہ ورک کرتے ہیں،عمدہ ماڈل پکچر دکھا کر گھٹیا چیز نہیں بھیجتے۔ جو دکھایا جاتا ہے وہی بھیجا جاتا ہے۔ اگر آپ محنت اور حلال کمائی کرنے پہ یقین رکھتے ہیں تو ہمارے ساتھ کام شروع کرنے میں دیر مت کریں اور اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بہت سے لوگ بغیر کسی انوسٹمینٹ کے ھمارے ساتھ کام شروع کر سکیں ۔۔
شکریہ جزاک اللّہ
Zunaira Boutique 👗👇🏻 https://chat.whatsapp.com/FhNX6WjPDz8BqBOrgO9ORI

Regards😍🥰
*Zunaira Boutique*
_Your First Choice_

انتہائی مزاحیہ! یہ میرا پسندیدہ ویڈیو ہے~
28/07/2023

انتہائی مزاحیہ! یہ میرا پسندیدہ ویڈیو ہے~

میں نیا کام ملتوی کرتا ہوں!

Join bip
16/07/2023

Join bip

Güvenli mesajlaşma,​ sesli ve görüntülü sohbet uygulaması BiP'i hemen indir. Durum paylaşma ve Keşfet gibi birbirinden güzel özellikleri kullanmaya başla.

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Branded designer dresses posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Branded designer dresses:

Share