Lyallpur Times

Lyallpur Times Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lyallpur Times, Faisalabad.

12/01/2026
"پارٹی میں مریم نواز کے علاوہ کوئی بھی دوسرا وزیر اعظم پاکستان کے لیے نظر نہیں آتا" جاوید لطیف
17/10/2025

"پارٹی میں مریم نواز کے علاوہ کوئی بھی دوسرا وزیر اعظم پاکستان کے لیے نظر نہیں آتا" جاوید لطیف

افغانستان کی دم کاٹنے کا وقت آگیا                  •••••••••••اب وقت آگیا ھے کہ پاکستان اپنے کھوئے ھوے علاقے " واخان " ک...
15/10/2025

افغانستان کی دم کاٹنے کا وقت آگیا
•••••••••••
اب وقت آگیا ھے کہ پاکستان اپنے کھوئے ھوے علاقے " واخان " کو واپس لے ،
‏افغانستان کے ساتھ سرحد مکمل بند کرے ، ان کا بحری تجارت کا راستہ ( افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ) مکمل بند کرے ، پورے پاکستان میں ایک ایک افغانی کا کاروبار بند کرے ، ان سب کو واپس بھیجے ، چاھے وہ اقوام متحدہ کا مہاجر ھے یا گھس بیٹھیا ھے ہمیں پاکستان نمک حراموں سے پاک چاہیئے ۔

یہ ہماری شرافت ہے کہ بہترین فوج اور ایٹم بم رکھنے کے باوجود ہم قرضہ لیتے ہیں... حالانکہ ہم بھتہ بھی لے سکتے ہیں۔۔!!
19/05/2025

یہ ہماری شرافت ہے کہ بہترین فوج اور ایٹم بم رکھنے کے باوجود ہم قرضہ لیتے ہیں...
حالانکہ ہم بھتہ بھی لے سکتے ہیں۔۔!!

ابھی تک یہ والے پاپڑ کیوں نہیں آئے اتنے سست کیسے ہو گئی پاکستانی پاپڑ ایسوسی ایشن 😅
17/05/2025

ابھی تک یہ والے پاپڑ کیوں نہیں آئے
اتنے سست کیسے ہو گئی پاکستانی پاپڑ ایسوسی ایشن 😅

رافیل بنانے والی کمپنی نے انڈیا کو خط لکھا ہے:"تُسیں ساڈے لئی مر گئے، تے اسی تُواڈے لئی!" 😅
16/05/2025

رافیل بنانے والی کمپنی نے انڈیا کو خط لکھا ہے:
"تُسیں ساڈے لئی مر گئے، تے اسی تُواڈے لئی!" 😅

آج موبائل لینے مارکیٹ گیا دوکاندار نے چائنہ کا موبائل دکھایا میں نے کہا اسکی کوئی گارنٹی ہے بولا بھارت سے پوچھو
15/05/2025

آج موبائل لینے مارکیٹ گیا
دوکاندار نے چائنہ کا موبائل دکھایا
میں نے کہا اسکی کوئی گارنٹی ہے
بولا بھارت سے پوچھو

Address

Faisalabad

Opening Hours

Monday 11:00 - 23:00
Tuesday 11:00 - 23:00
Wednesday 11:00 - 23:00
Thursday 11:00 - 23:00
Friday 03:00 - 23:00
Saturday 11:00 - 12:00
Sunday 11:00 - 12:00

Telephone

+923261299715

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lyallpur Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share