گلابی جوڑے

گلابی جوڑے ​🌸 Gulabi Jory | گلابی جوڑے
✨ Fabric that speaks grace.
🎀 Premium unstitched collection.
💌 DM to order your favorite.

*آسمان…* خاموش، کشادہ، اور ہمیشہ موجود۔یہ ہمیں سکھاتا ہے:چاہے رات کتنی بھی تاریک ہو،روشنی کبھی ختم نہیں ہوتی۔۔۔🤍
14/07/2026

*آسمان…*
خاموش، کشادہ، اور ہمیشہ موجود۔
یہ ہمیں سکھاتا ہے:
چاہے رات کتنی بھی تاریک ہو،
روشنی کبھی ختم نہیں ہوتی۔۔۔🤍

12/07/2026


11/07/2026

09/07/2026

08/07/2026

06/07/2026

جب زہریلے لوگوں کو احساس ہوتا ہے کہ وہ تمہیں کنٹرول نہیں کر سکتے،

تو ان کا اگلا وار یہ ہوتا ہے کہ وہ دوسروں کی نظر میں تمہاری عزت خراب کر کے تمہیں تکلیف پہنچاتے ہیں وہ باتوں کو توڑ مروڑ کر پیش کرتے ہیں۔

خود کو مظلوم ثابت کرتے ہیں اور دوسروں کو قائل کرتے ہیں کہ مسئلہ تم ہو بس۔
اس لیے کہ ان کا کنٹرول تم پر سے ختم ہو گیا ہے۔۔۔

04/07/2026

Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گلابی جوڑے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share