Fahad khushbo Mahal

Fahad khushbo Mahal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fahad khushbo Mahal, Faisalabad.

21/07/2026
20/07/2026

بکارات روج ایک مدھم، میٹھی اور نہایت دل نشین خوشبو ہے جو نرمی اور نفاست کا خوبصورت تاثر پیش کرتی ہے۔ یہ خاص طور پر اُن افراد کے لیے بہترین انتخاب ہے جو تیز اور بھاری عطریات کے بجائے ہلکی، مہذب اور پُرسکون خوشبو کو ترجیح دیتے ہیں۔ روزمرہ استعمال ہو یا خاص موقع، بکارات روح اپنی سادگی اور وقار کے باعث ہر مزاج میں آسانی سے رچ بس جاتی ہے۔
خوشبو وہ نہیں جس کی تعریف آپ کریں بلکہ خوشبو وہ ہے جو اپنا تعارف خود کروائیں
جب معیار قائم ہو تو وہ خود سر چڑھ کر بولتا ہے
اس خوشبو کو حاصل کرنے کے لیے درج ذیل نمبرز پر رابطہ فرمائیں:
03016622378

18/07/2026

الحمدللہ! 🌸

آج ہمارے ایک معزز کسٹمر نے ہم سے وائیٹعود اور چند ٹیسٹرز کا ریپیٹ آرڈر دیا ہے۔ ہم اپنے تمام معزز کسٹمرز کے اعتماد کے بے حد شکر گزار ہیں۔

اگر آپ بھی کسی بھی قسم کے پرفیوم، عطر یا ٹیسٹرز خریدنا چاہتے ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔

📞 0301-6622378

FKM Fragrances – معیاری خوشبو، بہترین سروس اور مناسب قیمت۔

16/07/2026

آج ہم اپنے ایک کسٹمر کا ریپیٹ آرڈر آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔ انہوں نے ہم سے 50 گرام جنان، 50 گرام اسکائی بلو، 50 گرام البدر، 50 گرام خمرہ لطافہ، اور 50 گرام ہیوگو بلیک منگوایا ہے۔

الحمدللہ یہ تمام خوشبوئیں انہوں نے دوبارہ آرڈر کی ہیں، جو ہمارے معیار اور خوشبوؤں پر ان کے اعتماد کا ثبوت ہے۔

اگر آپ بھی بہترین اور دیرپا خوشبوؤں کی تلاش میں ہیں، تو آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں

15/07/2026

Tk 4

14/07/2026

#03016622378

13/07/2026

ہر قسم کے عطر اور پرفیومز حاصل کرنے کے لیے رابط کر یں
#03016622378

08/07/2026

Premium quality Attar Available
rell

07/07/2026

Filling the canter
#ᴛᴇɴᴅɪɴɢ

Address

Faisalabad
38000

Telephone

+923226301390

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fahad khushbo Mahal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share