03/07/2023
مصروفیات بھی کیا چیز ہے جس میں انسان کو اپنی ذات تک یاد نہیں رہتی اللہ پاک نے مرد کو بنایا ہی حلال کمانے کے لئے ہے ناجانے پھر وه کہاں سے آتے ہیں ایسے مرد جو حرام کما کے حلال کی باتیں کرتے ہیں الله پاک حدایت دیں ایسے لوگوں کو اور ہم سب کو حلال رزق کمانے اور اپنے بچوں کو حلال کھلانے کی توفیق دیں آمین يا رب🙏🤲🏻