Fatima Collection

Fatima Collection Hamne har dukh ko Mohbbat ki inayat samjha hai Dosto .. Hum koi TUM na thay jo auron se shikayt kAr

For order please whats up with screen shot.
03432422815
Fatima Collections

https://wa.me/message/P7HPGQ2XIIODH1

06/03/2025

Join my channel

06/03/2025
گرمی کی آصل وجہ ۔۔۔تصویر کو غور سے دیکھیں
28/06/2024

گرمی کی آصل وجہ ۔۔۔تصویر کو غور سے دیکھیں

01/05/2024

کبھی بیٹھیں!
کسی قبر کے کنارے،
اس مٹی کی ڈھیری کو دیکھیں، سوچیں کہ یہیں آنا ہے۔
قبر کی پہلی رات کو یاد کریں،
اس گھپ اندھیرے اور مطلق تنہائی کا سوچیں، اور سوچیں۔۔!
کہ کام آئے گا تو صرف عمل۔۔۔
تب شاید اس دنیا کی حقیقت و حقارت سمجھ آئے،
فرشتوں کے سوالات کیلئے فکر مندی ہو،
قبر کیلیے کچھ تیاری کی امنگ پیدا ہو۔

24/07/2023

ساون کی بارشوں کا لطف اٹھائیں! باہر نکلیں اور بارش کی چھوٹی بوندوں کو اپنے لب و رُخسار پہ سکون سے محسوس کریں ، اپنے دکھ ، درد پریشانیوں کو بھول جائیں!
خوش رہیں اور بارش کی نعمتوں سے لطف اندوز ہوں۔ آپ کو آج کی خوبصورت بارش اور ایک کپ چائے کے ساتھ آج کی شاندار صبح مبارک ہو

05/01/2023

کام کو آدھا کر لیتے ہیں
عشق زیادہ کر لیتے ہیں
درد سے جب بھر جائے دل تو
اور کشادہ کر لیتے ہیں
ہجر کی لمبی راتوں کو ہم
کاٹ کے آدھا کر لیتے ہیں
غم سے شادی کر کے سوچا
اور زیادہ کر لیتے ہیں
ہم نے دور تو ہونا ہی تھا
آج ارادہ کر لیتے ہیں
تم تنہا کیا عشق کرو گے؟
آدھا آدھا کر لیتے ہیں
اب کوئی وعدہ نہیں کرنا
آج یہ وعدہ کر لیتے ہیں
تم کو عشق ہے ، مجھ کو جلدی
جو ہے سادہ کر لیتے ہیں.......عامر امیرؔ........
kam ko aadha kr letey hain
ishq zyada kr letey hain
drd se jb bhr jae dil to
or kushada kr letey hain
hijr ki lambi ratoN ko hm
kat k aadha kr letey hain
gham se shadi kr k socha
or zyada kr letey hain
hm ne door to hona hi tha
aj irada kr letey hain
tum tanha kya ishq kro g*y
adha adha kr letey hain
ab koi wada nahi krna
aj ye wada kr letey hain
tum ko ishq he mujh ko jldi
jo he sada kr letey hain....Aimr Ameer.....

23/09/2022

Address

Faisalabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatima Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share