Zainab ZAKA Clothing HUB

Zainab  ZAKA Clothing HUB Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zainab ZAKA Clothing HUB, Faisalabad.
(2)

Assalam o Alaikum
WELCOME TO PURITY
"Secret of true beauty and health lies in Zainab ZAKA Organic Storage where products are manufactured with care, blending traditional herbal wisdom with modern purity standards_ just the power of nature."

11/05/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Muhammad, Hassam Ch, Zara Nisaa, Rj Yasir Iqbal
03/05/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Muhammad, Hassam Ch, Zara Nisaa, Rj Yasir Iqbal

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💖 آج صبح صبح چلیں جی آئیں 🛍️فیصل آباد میں ٹاولز کی ایک شاپ کا وزٹ کریں ✨یہاں آپ کو صرف...
08/01/2026

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💖

آج صبح صبح چلیں جی آئیں 🛍️
فیصل آباد میں ٹاولز کی ایک شاپ کا وزٹ کریں ✨

یہاں آپ کو صرف خوبصورت ہی نہیں بلکہ اعلیٰ کوالٹی کے تولیے بھی ملیں گے 💎
ہر رنگ 🌈، ہر سائز 📏 اور ہر ڈیزائن 🎨
نرم اتنے کہ استعمال کرتے ہی فرق محسوس ہو 🤍
اور جاذب ایسے کہ ایک ہی بار میں کام تمام 👌

سادہ پسند ہیں یا اسٹائلش؟ 😍
ہلکے رنگ یا گہرے شیڈز؟ ✨
مہمانوں کے لیے الگ، روزمرہ کے لیے الگ 🛁
ہر ضرورت کا بہترین حل یہاں موجود ہے 💯

گھر کی شان بڑھانی ہو
یا کسی خاص کے لیے تحفہ 🎁
یہ تولیے ہر انتخاب کو خاص بنا دیں گے 💖

ایک نظر ڈالیں
اور خوبصورتی، معیار اور سلیقے کا فرق خود دیکھیں ✨
بس اپنی پسند بتائیں اور ٹاولز آپ کی دہلیز
تک

Saima Gul
Zainab ZAKA Clothing HUB











🤧💊 جب سارے سیرپ ہار جائیںتو یہ آزمودہ دیسی ٹوٹکہ ضرور آزمائیں 🌿🔥🍈 کچا امرودتوے پر ہلکی آنچ پر سینکیںاوپر سے تھوڑا سا نمک...
06/01/2026

🤧💊 جب سارے سیرپ ہار جائیں
تو یہ آزمودہ دیسی ٹوٹکہ ضرور آزمائیں 🌿🔥

🍈 کچا امرود
توے پر ہلکی آنچ پر سینکیں
اوپر سے تھوڑا سا نمک 🧂 اور کالی مرچ 🌶️ ڈالیں
اور مزے سے کھائیں 😋

✨ فوائد:
✔️ کھانسی اور بلغم میں آرام 🤧
✔️ گلے کی خراش میں سکون 😌
✔️ سینے کی جکڑن کم 💨
✔️ معدہ مضبوط، ہاضمہ بہتر 🍽️
✔️ قوتِ مدافعت میں اضافہ 🛡️

🌿 دیسی نسخے سادہ ہوتے ہیں
مگر اثر میں لاجواب ✨

⚠️ احتیاط:
❌ رات کے وقت استعمال نہ کریں
❌ فوراً ٹھنڈا پانی نہ پئیں 💧

❤️ اگر آپ بھی دیسی علاج پر یقین رکھتے ہیں
تو لائک ❤️، شیئر 🔁 اور کمنٹ 💬 ضرور کریں

دوائیں بہت ہیں 💊
مگر شفا آج بھی قدرت میں ہے 🌿✨

🤧
🍃
🏡
🍈
🤒
💚
🛡️
🌸

Saima Gul
Zainab ZAKA Clothing HUB

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zainab ZAKA Clothing HUB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share