05/08/2026
یومِ استحصالِ کشمیر | 5 اگست 2026
5 اگست کشمیری عوام کے دکھ، قربانیوں اور اپنے بنیادی حقوق کے لیے جاری جدوجہد کی یاد دلاتا ہے۔ اس دن ہم کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں اور امن، انصاف اور انسانی وقار کی حمایت کے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔
Silk Posh کی جانب سے کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار۔
We Stand United With the People of Kashmir.