𝐒𝐚𝐢𝐫𝐚 𝐂𝐨𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐛𝐲 𝐒𝐡𝐚𝐦𝐬𝐚𝐡

  • Home
  • Pakistan
  • Faisalabad
  • 𝐒𝐚𝐢𝐫𝐚 𝐂𝐨𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐛𝐲 𝐒𝐡𝐚𝐦𝐬𝐚𝐡

𝐒𝐚𝐢𝐫𝐚 𝐂𝐨𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐛𝐲 𝐒𝐡𝐚𝐦𝐬𝐚𝐡 � Elegant and affordable clothing for women & kids
Custom stitching available
Quality • Style •Trust

13/08/2026


゚viralシfypシ゚

10/08/2026

゚viralシfypシ゚

08/08/2026

یہ بھی کسٹمائز ہے ❤️
میرے ان کلائنٹ کو میں نے بتایا کہ ہاف پیمنٹ ایڈوانس لوں گی انہوں نے فل پیمنٹ ایڈوانس کر دی
صرف میری وال پر میرا کام دیکھ کر انہوں نے مجھ پر اعتماد کیا ❤️🌻🌸

06/08/2026

میں نے تمام سوشل ایپس پر دیکھا ہے کہ لوگوں نے کیسے کیسے لوگوں کو پروموٹ کر کے وائرل کیا ہوا ہے، اور جو واقعی محنت کر رہا ہے، کوئی ہنر سیکھ رہا ہے یا سکھا رہا ہے، وہ بہت پیچھے رہ جاتا ہے۔

آخر ہمارا معاشرہ جا کس طرف رہا ہے؟ ہم کیا دیکھنا پسند کرتے ہیں؟ ہم کس چیز کو پروموٹ کر رہے ہیں؟ آخر ہم کیوں اپنے ہی معاشرے کو ایسا ناسور بنا رہے ہیں جو ہماری آنے والی نسلوں کے اخلاق اور سوچ کو نگل رہا ہے؟

میری آپ سب سے صرف ایک گزارش ہے، اچھے کام کو سپورٹ کیا کریں۔ میری طرح اور بھی بہت سی لڑکیاں ہیں جو دن رات محنت کر رہی ہیں، اپنا ہنر لے کر آگے بڑھنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ اُن کا حوصلہ بڑھائیں، اُنہیں آگے لائیں۔ بیٹیوں اور بہنوں کو خوددار بنانے میں اپنا حصہ ضرور شامل کریں۔

05/08/2026

DM FOR ORDER ❤️🌻🌸

محنت وقت مانگتی ہے اور میرے پاس ڈھیر سارا وقت ہے بلکہ میں تو ہوں ہی ویلی 🌝ویسے تو آپ لوگ بھی ویلے ہی ہیں ویلے بیٹھے کیا ...
05/08/2026

محنت وقت مانگتی ہے اور میرے پاس ڈھیر سارا وقت ہے بلکہ میں تو ہوں ہی ویلی 🌝
ویسے تو آپ لوگ بھی ویلے ہی ہیں ویلے بیٹھے کیا کر رہے ہیں پورسٹ سامنے آہی گئی ہے تو اس پر ری ایکٹ کر دیں اور پانچ سات کمنٹ کر دیں آرڈر کرنے کا تو وقت نہیں ملتا آپ کو 👀🤦🏼‍♀️

02/08/2026

❤️🌻🌸

30/07/2026
محنت وقت مانگتی ہے۔
17/07/2026

محنت وقت مانگتی ہے۔

جشنِ آزادی Collection 🇵🇰🤍💚دل چاہا کہ اس بار 14 اگست کے لیے کچھ ایسے Simple & Elegant Designs تیار کروں جو صرف ایک دن کے ...
15/07/2026

جشنِ آزادی Collection 🇵🇰🤍💚
دل چاہا کہ اس بار 14 اگست کے لیے کچھ ایسے Simple & Elegant Designs تیار کروں جو صرف ایک دن کے لیے نہیں، بلکہ بعد میں بھی آرام سے پہنے جا سکیں۔
نہ بہت زیادہ Heavy، نہ Over Look بس ایک Decent Classy & Timeless Style جو ہر ننھی پری پر خوبصورت لگے۔ 🤍
اگر آپ بھی اپنی بیٹی کے لیے ایسا Outfit ڈھونڈ رہی ہیں جو Comfortable بھی ہو اور Graceful بھی، تو اپنی پسند کا سائز ابھی Book کروائیں۔ 💌
Every Size Available | Limited Orders 🇵🇰

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐒𝐚𝐢𝐫𝐚 𝐂𝐨𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐛𝐲 𝐒𝐡𝐚𝐦𝐬𝐚𝐡 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share