Chand Garments Garhi Habibullah

Chand Garments Garhi Habibullah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chand Garments Garhi Habibullah, Clothing (Brand), GARHIHABIBULLAH, Garhi Habibullah Khan.

• اعلیٰ معیار کے لیڈیز و بچگانہ سوٹ
• معیاری گارمنٹس اور کاسمیٹکس سنٹر
• نئی ورائٹی کے لیے پیج فالو کریں

📞 0333 5063835
Location: 📍 KPK بلال مارکیٹ، گڑھی حبیب اللہ

31/12/2025
19/12/2025

یاد رہے کہ ووٹنگ کا ٹائم , اتوار شام 6 بجے تک ہے ۔۔۔
شرائط :
ڈبل ووٹ کو بھی ایک ہی شمار کیا جائے گا
ممکن ہے کہ اگر دوسرے نمبر پہ آنے والے کے ووٹ بھی 30 سے زیادہ ہوئے تو ہم دونوں کو ایک ایک سویٹر دیں گے

معزز کسٹمر جس طرح معیاری اور امپورٹڈ وول سے ہم نے اپنی پروفائل کور کیا ہوا بالکل اسی طرح ہم آپ کو،اپ کے بچوں کو بہترین ا...
19/12/2025

معزز کسٹمر
جس طرح معیاری اور امپورٹڈ وول سے ہم نے اپنی پروفائل کور کیا ہوا بالکل اسی طرح ہم آپ کو،اپ کے بچوں کو بہترین اور خوبصورت ڈیزائن وول سوٹ سے سردی میں محفوظ رکھیں گے۔
بہترین اور امپورٹڈ کوالٹی وول سوٹ کے لیے چاند گارمنٹس تشریف لائیں۔

17/12/2025

New Designs for Ladies 😍 ایک سے بڑھ کر ایک ڈیزائن 😍
پہلے آئیں ، پہلے پائیں ۔۔۔

16/12/2025

For new born Babies 👶 | Available at Chand Garments 😍

14/12/2025

لیڈیز جیکٹس پر شاندار آفر!😍😱😍
نوٹ: یہ آفر صرف 18 دسمبر تک کے لیے ہے۔

اس آفر سے فائدہ اٹھانے کے لیے درجِ ذیل شرائط پر عمل کرنا ہوگا:
1. ہماری TikTok اور Facebook پیج کو فالو کریں
2. ہماری ویڈیو کو لائک کریں
3. ویڈیو کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں
4. ویڈیو پر کمنٹ کریں

جس کمنٹ پر سب سے زیادہ لائکس ہوں گے، اس کو ایک جیکٹ بالکل مفت دی جائے گی۔

14/12/2025

چاند گارمنٹس جو نام ہے اعتماد کا

13/12/2025

چاند گارمنٹس نے جو کہا وہ کر دکھایا ، آفر کے ونر سردار بلال کو فری جیکٹ مل گئی، یاد رہے کہ اس آفر میں مزید ایک دن باقی ہے، آپ بھی اس آفر سے فائدہ اٹھا سکتے۔۔۔
لائک، شیئر اور کمنٹ کریں ، اور پائیں بہترین آفر

12/12/2025

نیا مال ، پرانا دام ۔۔۔ ایک اور خوشخبری 😍😱
اب اپنی من پسند جیکٹس خریدیں صرف 5000 میں
نوٹ : یہ آفر صرف 13 اور 14 دسمبر کیلئے ہے ۔۔۔

11/12/2025

ایک اور بڑا اعلان ! 😍😍
چاند گارمنٹس کی طرف سے سیلز کو مزید 2 دن بڑھانے کا اعلان ۔۔۔
جو بھائی اس آفر سے فائدہ نہیں اٹھا سکے ان کیلئے مزید دو دن ہیں ۔۔ پہلے آئیں پہلے پائیں

11/12/2025

Available at Chand Garments GarhiHabibUllah |
مزید پیارے ڈیزائن دیکھنے کیلئے وزٹ کیجئے

Address

GARHIHABIBULLAH
Garhi Habibullah Khan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923335063835

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chand Garments Garhi Habibullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share