Chahal's collection

Chahal's collection A name you can trust....providing quality of bedding and clothing.....stay connected

31/05/2023

زیادہ سوچنا انسان کو ختم کردیتا ہے،بس دعا کرو اور سب کچھ اپنے رب العالمین پر چھوڑ دو۔جو اتنی بڑی کائنات کو رنگوں سے بھر سکتا ہے۔تو کیا اسے تم نظر نہیں آتے؟ کیا اسے تمہاری بے بسی نظر نہیں آتی؟تمہیں کیا ایسا لگتا ہے کہ وہ تمہیں بے یارو مددگار چھوڑ دے گا۔کیا وہ تمہاری زندگی ایسے ہی بے رنگ رہنے دے گا؟ بس اپنے رب العالمین پر یقین رکھو بلکہ یقین کامل رکھو،ان شاءاللّٰه وہ تمہاری زندگی بھی تمہارے پسندیدہ رنگوں سے بھر دے گا۔وہ تمہاری ہر دعا پر کن فرما دے گا۔🌸♥️

ان شاءاللّٰه

27/03/2023

" جب تُمہارا نفس اور شیطان تمہیں وسوسے دِلوائے کہ ؛ تُمہاری دُعائوں کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والا تو خود سے وہی کہو جو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کہا تھا کہ ؛ میں صرف اپنے پروردگار کو پُکارتا رہوں گا ، مُجھے یقین ہے کہ ؛ میں اپنے پروردگار سے مانگ کر کبھی محروم نہ رہوں گا! ۔ " 🌸❤

( سورة مریم ۴۸ ) ۔ 🌸❤

Looking for an elegant abaya? Look no further! Our latest addition is the perfect combination of style and modesty. This...
16/03/2023

Looking for an elegant abaya? Look no further! Our latest addition is the perfect combination of style and modesty. This abaya with intricate detailing is perfect for any occasion. Be the center of attention in this unique piece. Hurry, it won't be available for long!

15/03/2023

ارے پریشان نہیں ہوتے ، اللّٰہ ہیں نا ، وہ سب کچھ دیکھ رہے ہیں ، تنہائی میں جو جنگیں آپ خود سے لڑ رہے ہیں نا ، وہ ساری اللّٰہ کو پتا ہیں ، وہ زخم جو آپ نے دنیا سے چھپا لیے ہیں وہ اللّٰہ کی نظر میں ہیں ،
جب کوئی بھی ساتھ نہیں ہوتا نا اللّٰہ تب بھی پاس ہوتے ہیں ،
بس یقین رکھیں ، اللّٰہ جی اپنے ہر بندے سے بہت پیار کرتے ہیں ، بہت جلدی آپ سچ میں مسکرانے لگیں گے ،
یہ زخم بھر بھی جائیں گے،
اور میرا یقین ہے کہ کہ زخم صرف بھرتے نہیں ہیں بلکہ نشانوں سمیت مٹا بھی دئیے جاتے ہیں ❤
Keep Smiling😊

T&h collectionArtical panel zipper abayaStuff korean nida fabricSize chest 23inch length 57inch ghair bottom 130+inch wi...
14/03/2023

T&h collection
Artical panel zipper abaya
Stuff korean nida fabric
Size chest 23inch length 57inch ghair bottom 130+inch with scarf
*Note*
Order orignal pic attached

06/03/2023

غور وفکر
ایک ایسا ہتھیار ہے،
جو سوچ بچار کرنے والے استعمال کرتے ہیں۔۔۔
لیکن جو پریشان رہنے والوں پر چل جاتا ہے۔۔۔

06/03/2023

اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ وہ عظمت و تعظیم کا مالک ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
❤❤❤❤❤❤


Article T&H Chiffon Pearls MaxiStuff China Chiffon iner MalaiCut WorkSize Chest 21Length 523 ColoursRs 2000Fancy belt no...
04/03/2023

Article T&H Chiffon Pearls Maxi
Stuff China Chiffon iner Malai
Cut Work
Size
Chest 21
Length 52
3 Colours
Rs 2000
Fancy belt not included


💥Milano collections💥Price 1650💥size 8.5×6 inches 💥Stuff PU leather/ leather right double face Place your order now 🙂Only...
04/03/2023

💥Milano collections
💥Price 1650
💥size 8.5×6 inches
💥Stuff PU leather/ leather right double face
Place your order now 🙂

Only advance payment

HijabeezByT&H collectionArtical gold feather scarf( foil print)importedStuff imported lawn viscosSize 32 inch weidth 72 ...
03/03/2023

Hijabeez
By
T&H collection
Artical gold feather scarf( foil print)imported
Stuff imported lawn viscos
Size 32 inch weidth 72 inch length
Price *600* pkr each


Chahal's COLLECTIONARTICAL PRINTED NAMAZ CHADAR OPEN ROUND CHADAR STUFF SWIS LAWNSIZE 65 INCH LENGTH 96 INCH WIDTH PRICE...
02/03/2023

Chahal's COLLECTION
ARTICAL PRINTED NAMAZ CHADAR OPEN ROUND CHADAR
STUFF SWIS LAWN
SIZE 65 INCH LENGTH 96 INCH WIDTH
PRICE 700 PKR


کیا آپ ایک پردہ دار خاتون ہیں لیکن آپ یہ بھی چاہتی ہیں کہ آپ کا پردہ باوقار اور خوب صورت نظر آئے..یا آپ ورکنگ ویمن ہیں ا...
02/03/2023

کیا آپ ایک پردہ دار خاتون ہیں لیکن آپ یہ بھی چاہتی ہیں کہ آپ کا پردہ باوقار اور خوب صورت نظر آئے..

یا آپ ورکنگ ویمن ہیں اور بہت سے مردوں کے درمیان بغیر پردے کے کمفرٹیبل محسوس نہیں کرتیں..

آپ یونیورسٹی جاتی ہیں مگر یہاں مخلوط تعلیم کی وجہ سے لوگوں سے کھنچی کھنچی رہتی ہیں..

آپ کو نئے نئے ڈیزائنر اور کلر میں عبایاز کا بہت شوق ہے اور آپ چاہتی ہیں کہ لڑکیاں آپ کو دیکھ کر کہیں کہ” عبایا کتنا خوبصورت ہے تمہارا “

تو اب آپ صرف یہ سب کچھ آپ سے ایک کال کی دوری پر

بہت سے ڈیزائنر اور کلر میں عبایاز کی وسیع رینج، جو آپ پر ایسا دلکش لگے جیسے آپ ہی کے لیے بنا ہو

پائیدار کپڑے اور بہترین سلائی کے ساتھ تیار کردہ عبایاز جو آپ ہر جگہ ہر کسی بھی وقت پہن کر جا سکتی ہیں -
تو اتنا انتظار مت کیجئے تعارفی قیمت سے َفائدہ اٹھائیں. ابھی آرڈر کیجئے

Chahal's collection
Artical angel wings abaya
Size length 54 inch chest free size front open
Stuff wool peach ( feel like dual jorjet) imported
Price 1900 pkr



Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chahal's collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share