Al-Makkah Fashion Hub & StitchCrafters

Al-Makkah Fashion Hub & StitchCrafters "Elevate your style with Al-Makkah StitchCrafters expert stitching, trendsetting fashion

24/01/2026

بڑے ظرف والوں کہ
خسارے بھی بڑے ہوتے ہیں۔۔۔

#عمرفاروق
"

25/03/2024
25/03/2024

.



آج کی حدیث مبارکہحضرت سہل ابن سعد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جنت کے آٹھ دروازے ہیں،ان میں سے ایک د...
22/03/2024

آج کی حدیث مبارکہ
حضرت سہل ابن سعد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جنت کے آٹھ دروازے ہیں،ان میں سے ایک دروازے کا نام ریان ہے اس دروازے میں سے صرف روزے دار گزریں گے۔(مسلم حدیث رقم ٢٧١)۔
رمضا ن مبا رک
جمعہ مبار ک




‏السلام علیکم نماز راہ نجات ہے ‏اللہ ذوالجلال ولاا کرام ‏ہمیں اور ہمارے متعلقین کو دن رات اپنی نعمتوں رحمتوں اور برکتوں ...
20/03/2024

‏السلام علیکم
نماز راہ نجات ہے
‏اللہ ذوالجلال ولاا کرام
‏ہمیں اور ہمارے متعلقین کو دن رات اپنی نعمتوں رحمتوں اور برکتوں سے مستفید فرمائے. تمام مشکلات کو آسان کرے
اور دشمنوں کے شر اور ان کی نظرِ بد سے محفوظ اور اپنے حفظ وامان میں رکھے
‏ آمین یا رب العالمین۔
دعاؤں میں یاد رکھیں




‏السلام علیکم نماز راہ نجات ہے‏اے رب ذوالجلال ھماری خطائیں بخش دے ، توبه قبول فرما، علم نافع، صحت کاملہ، اولاد صالح، رزق...
16/03/2024

‏السلام علیکم
نماز راہ نجات ہے
‏اے رب ذوالجلال ھماری خطائیں بخش دے ، توبه قبول فرما، علم نافع، صحت کاملہ، اولاد صالح، رزق حلال،مقام عبدیت، عشق مصطفے عطا فرما۔ ھم پررحم فرما، یارحیم۔ ھمیں کفر،شرک،شیطان سے اپنی پناه میں رکھ اور ھمیں اپنے ماں باپ کے لیے صدقہ جاریہ بنا دے.اور میرے پیارے والد محترم باؤ محمد ریاض احمد مجددی کے درجات بلند فرما -🥺
‏آمین ثم آمین۔🤲
دعاؤں میں یاد رکھیں
آپ سب کو میری طرف سے
رمضان المبارک 🌙 مبارک ہو🕋 💚

صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ﷺ



‏اسلام علیکم‏اے رب کائنات !‏ہم سب کو اپنی رحمت و مغفرت سے فیض یاب فرما،‏تمام جسمانی و روحانی بیماریوں سے شفا عطا فرما،‏ر...
16/03/2024

‏اسلام علیکم
‏اے رب کائنات !
‏ہم سب کو اپنی رحمت و مغفرت سے فیض یاب فرما،
‏تمام جسمانی و روحانی بیماریوں سے شفا عطا فرما،
‏رزق حلال میں فراخی بخش دے
‏حقوق الله و حقوق العباد صحیح طور ادا کرنے کی توفیق دے،
‏ آمین یا رب العالمین۔
دعاؤں میں یاد رکھیں



"As Eid approaches, I'm thrilled to share my craft as Muhammad Umar Farooq. Specializing in Men's Shalwar Qameez, my art...
09/02/2024

"As Eid approaches, I'm thrilled to share my craft as Muhammad Umar Farooq. Specializing in Men's Shalwar Qameez, my art is tailored for festive elegance. Join me on this fashion journey, as we celebrate Eid in style, blending tradition and trend. 🌙🧵 "

09/02/2024

"Thrilled to dive into the world of Pakistani fashion! As Muhammad Umar Farooq, I specialize in crafting impeccable Men's Shalwar Qameez, embracing our cultural elegance. Join me on this sartorial adventure as we celebrate the timeless art of stitching and the beauty of our Pakistani heritage. 🧵🇵🇰 -MakkahFashion

Address

Https://maps. App. Goo. Gl/HiXzPGiSoCekL56R 8
Gujranwala
50250

Opening Hours

Monday 09:00 - 12:00
Tuesday 09:00 - 12:00
Wednesday 09:00 - 12:00
Thursday 09:00 - 12:00
Friday 09:00 - 00:00
Saturday 09:00 - 12:00
Sunday 09:00 - 12:00

Telephone

+923261800097

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Makkah Fashion Hub & StitchCrafters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Makkah Fashion Hub & StitchCrafters:

Shortcuts

Share