11/06/2026
اسلام و علیکم
سب میری ماں جی کے لیے دعا کیجئے گا
یاالله میری ماں کو پیارے نبی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ
وَسَـــــلَّـمْ(ﷺ) کے وسیلہ سے زندگی وتندرستی والی لمبی عمر عطا فرما آمین ثم آمین