Amina B Collection

Amina B Collection Minimal • Stylish • Trendy
Affordable fashion for everyday wear 👗
Quality you love, style you deserve 💛

12/01/2026

اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ

I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏...
13/10/2025

I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

30/09/2025

24.2K likes, 1027 comments. “اے اللہ ! غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے انسانی امداد لے جانے والے گلوبل سمود فلوٹیلا کی حفاظت فرما 🤲🏻”

30/09/2025

بچے کی پیدائش کے بعد جو عورتیں میک اپ کے ساتھ بال کھول کر ولاگ بناتی نظرآتی ہیں میں کہتی ہوں ان کو اک چکر گاوں کا لگوایا جائے۔ ذنانیوں کے ہتھے لگیں توخود ہی کھڈے لائن لگ جائیں گی . شدید گرمی میں بنا پنکھے کےانہیں شوہر کی بنیان یہ کہہ کر پکڑا دی جائے گی "شوہر کی بنیان سے پسینہ صاف کرو تو چھائیاں ختم ہوتی ہیں۔" شدید بخار میں پنکھا بند کر کے کمبل ڈال کر بڑے سے دوپٹے کے ساتھ سر کو لپیٹ کر دم دیا جائے گا۔ نرم غذا کے نام پر دیسی گھی اور آٹے سے بنا شیرہ متاثرہ عورت سے زیادہ محلے کی عورتوں نے یہ کہہ کر خود کھا جانا: "یہ شیرہ اگر بے اولاد عورت کھا لے تو اللہ کرم کرتا ہے۔" چالیس دن سے پہلے انہوں نے بال کھول کر کسی سائے کے چمٹنے کی پیشن گوئی کروا دینی ہے ۔"you can do it" کہنے کے بجائے پھر تالا اور چھڑی سرہانے رکھے دم درود کرواتی نظر آنی یہ عورتیں ۔
وقفے وقفے سے نیم حکیم زنانیوں کا آنے والا ٹولہ اپنی ہی کہانیاں سناکر انکی سہی واٹ لگاے گا "کپڑے مت نچوڑوبچے کو پیٹ درد ہو گا۔"فوٹو شوٹ میں دو ہفتے کے بچے کو اوپر کی طرف دیکھتے پا کر عورتوں نے آنکھیں ہتھیلی پر رکھ کر کہناہے: "پھوہڑ عورت کپڑے تار پر ڈالتی ہو اس لیے بچہ اوپر دیکھ رہا ہے۔"

Copied.

Sale sale sale!Ruken scroll krty krty like b krty jain.Winter special offer hy behno abi faida utha lo phr na kehna sold...
27/09/2025

Sale sale sale!
Ruken scroll krty krty like b krty jain.
Winter special offer hy behno abi faida utha lo phr na kehna sold ho gya.
Linen beautiful 3pc suit
Embroidered suit Sirf of Sirf
2550 pkr main
Abi kren

"یار زندگی تو ویسے ہی بھاگ دوڑ میں گزر رہی ہے… اور اوپر سے housewife کی زندگی! صبح سے شام تک کبھی کچن، کبھی صفائی، کبھی ...
23/09/2025

"یار زندگی تو ویسے ہی بھاگ دوڑ میں گزر رہی ہے… اور اوپر سے housewife کی زندگی! صبح سے شام تک کبھی کچن، کبھی صفائی، کبھی کپڑوں کے ڈھیر۔ مطلب بندہ خود کو ہی بھول جائے۔ 🙈

اب سوچیں جی، ایسے میں بہن نے میلاد پر invite کر لیا۔ دل نے کہا، بس واہ! اندھے کو چاہیے دو آنکھیں اور housewife کو چاہیے بس outing کا بہانہ۔ 😂

پہنچی بہن کے گھر تو سب سے پہلے تو محفل کا مزہ لیا۔ درود و سلام، تلاوت اور دعائیں… ایسا سکون ملا جیسے پورا ہفتہ کی تھکن اتر گئی ہو۔ 🌸✨

پھر محفل ختم ہوتے ہی وہی بہنوں والا scene شروع — gossip پہ gossip! پرانی یادیں، نئی باتیں اور تھوڑی سی ہنسی مذاق کی چٹنی۔ 😅 یقین کریں، دل خوش ہوگیا۔

اب آتے ہیں اصل topic کی طرف… جی جی کھانا! 🍚😍 میٹھے چاول ایسے لگ رہے تھے جیسے خوشبو اور رنگ آپس میں شادی کر کے پلیٹ میں آگئے ہوں۔ ساتھ میں پلاؤ، واہ بھئی واہ! ہر نوالہ ایک الگ کہانی سنا رہا تھا۔

واپس آتے ہوئے بس ایک بات دل میں اور مضبوط ہوگئی کہ:
ماں باپ کی وفات کے بعد بہن بھائی ہی اصل سچے رشتے رہ جاتے ہیں۔ 💖
ان کے ساتھ بیٹھنے کا سکون نہ مارکیٹ میں ملتا ہے، نہ ریسٹورنٹ میں۔ دل صاف، باتیں سچی اور خوشی بے حساب۔"

🌸 Amina B Collection Presents – Shamos Silk Suits 🌸✨ اب پائیں شاندار شاموس سلک سوٹ صرف اور صرف 2550 روپے میں!✔ اعلیٰ کوا...
23/09/2025

🌸 Amina B Collection Presents – Shamos Silk Suits 🌸

✨ اب پائیں شاندار شاموس سلک سوٹ صرف اور صرف 2550 روپے میں!

✔ اعلیٰ کوالٹی کپڑا
✔ دلکش رنگ اور نفیس ڈیزائن
✔ نرم، پائیدار اور ہر موقع کے لیے بہترین انتخاب

خوبصورت شاموس سلک سوٹ کے ساتھ بنائیں اپنی ہر محفل کو خاص ✨

📦 محدود اسٹاک – جلدی آرڈر کریں!
📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں: 03269658142
Amina B Collection – Style aur Grace ek saath!

سردیوں کا موسم، انداز بھی چاہیے اور آرام بھی؟Winter Linen کی اصل پہچان:✔️ گرم بھی، اسٹائلش بھی✔️ نرم و ملائم، جلد کے لئے...
22/09/2025

سردیوں کا موسم، انداز بھی چاہیے اور آرام بھی؟

Winter Linen کی اصل پہچان:
✔️ گرم بھی، اسٹائلش بھی
✔️ نرم و ملائم، جلد کے لئے آرام دہ
✔️ روزمرہ اور فارمل دونوں کے لئے بہترین
✔️ ہر دھلائی کے بعد بھی نیا سا لک

✨ اب حاصل کریں Winter Linen Suits – جو سردی میں بھی دیں کلاسک لک اور آرام دہ احساس۔

📦 آرڈر کریں آج ہی، اور اس سردی اپنے اسٹائل کا لیول بڑھائیں!

🌸 Khaddar – سردیوں کی اصل ضرورت، سب کے لیے! 🌸آج کے دور میں مہنگائی نے سب کو سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔بازار جائیں تو کپڑو...
21/09/2025

🌸 Khaddar – سردیوں کی اصل ضرورت، سب کے لیے! 🌸

آج کے دور میں مہنگائی نے سب کو سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔
بازار جائیں تو کپڑوں کے ریٹ دنوں میں بدل جاتے ہیں۔
ایسے میں سب سے سمجھدار انتخاب وہی ہے جو لمبے عرصے تک چلے، آرام دے ہو اور بجٹ میں بھی آئے…
اور وہ ہے صرف Khaddar۔

چاہے آپ:
👩‍🍳 گھر کی Housewife ہوں جو دن بھر کچن اور گھر کے کاموں میں مصروف رہتی ہیں،
👩‍💼 Working Lady ہوں جسے صبح جلدی نکلنا پڑتا ہے،
🎓 یا Student ہوں جسے کالج/یونیورسٹی جانا ہوتا ہے –
Khaddar سب کے لیے perfect ہے۔

✨ Khaddar کے فائدے اور پہچان ✨

موٹا اور گرم کپڑا، سردی میں بہترین تحفظ۔

نرم اور comfortable، دن بھر سکون۔

Trendy & stylish ڈیزائنز، ہر موقع کے لیے۔

لان یا کاٹن کی طرح جلدی ٹھنڈا نہیں ہوتا۔

Budget-friendly اور long lasting، مہنگائی کے اس زمانے میں سب سے سمارٹ چوائس۔

یہی وجہ ہے کہ Khaddar ہمیشہ سے سردیوں کی پہلی پہچان رہا ہے۔
اور خوشخبری یہ ہے کہ Amina B Collection میں نیا Khaddar اسٹاک موجود ہے –
جو آپ کے بجٹ میں بھی ہے اور اسٹائل میں بھی۔

👉 دیر نہ کریں، آج ہی آرڈر بک کریں کیونکہ مہنگائی کے ساتھ ساتھ ریٹس بھی بڑھ رہے ہیں۔

21/09/2025

Mujy lagta hy members nai lashen JAMA ki hain main ny.
Allah k bando hosh kro

Address

Gujranwala
5225

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amina B Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share