Kmc bhakoki center District of Gujrat

Kmc bhakoki center  District of Gujrat fans base page

Gents suite buhat hi  mansab rate hai
21/04/2025

Gents suite buhat hi mansab rate hai

09/04/2025

My village is very beautiful #

24/05/2024

My little brother

20/05/2024



Ten k views limit please 🙏

Videodhlj+_7
13/05/2024

Videodhlj+_7

03/05/2024

💜💙🕋💚❤️ نماز قائم کرو ❤️💚🕋💙💜

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *24 شوال المکرم 1445ھ* 💎
🔖 *03 مئی 2024ء* 💎
🔖 *20 بیساکھ 2081ب* 💎
🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌅
🍁 *گناہوں کا کفارہ !*
🔹 *رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: ”روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔*🔹
📗«سنــن ترمذی-214»
محمد اسحاق بھٹی

💜💙🕋💚❤️ نماز قائم کرو ❤️💚🕋💙💜

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *24 شوال المکرم 1445ھ* 💎
🔖 *03 مئی 2024ء* 💎
🔖 *20 بیساکھ 2081ب* 💎
🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌅
💐 *ناراضگی چھوڑیے صلح کیجئے!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”کسی شخص کے لیے جائز نہیں کہ اپنے کسی بھائی سے تین دن سے زیادہ کے لیے ملاقات چھوڑے، اس طرح کہ جب دونوں کا سامنا ہو جائے تو یہ بھی منہ پھیر لے اور وہ بھی منہ پھیر لے اور ان دونوں میں بہتر وہ ہے جو سلام میں پہل کرے۔“*🔹
📗«صحیح بخاری-6077»
محمد اسحاق بھٹی

💜💙🕋💚❤️ نماز قائم کرو ❤️💚🕋💙💜

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *24 شوال المکرم 1445ھ* 💎
🔖 *03 مئی 2024ء* 💎
🔖 *20 بیساکھ 2081ب* 💎
🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌅
🍁 *تنگ دست کو مہلت!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جو کوئی یہ چاہے کہ اللہ تعالیٰ اسے اپنے ( عرش کے ) سائے میں رکھے، تو وہ تنگ دست کو مہلت دے، یا اس کا قرض معاف کر دے ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-2419»
محمد اسحاق بھٹی

💜💙🕋💚❤️ نماز قائم کرو ❤️💚🕋💙💜

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *24 شوال المکرم 1445ھ* 💎
🔖 *03 مئی 2024ء* 💎
🔖 *20 بیساکھ 2081ب* 💎
🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌅
🍁 *اللہ سے استغفار کرنا!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میرے دل پر غبار سا چھا جاتا ہے تو میں (اس کیفیت کے ازالے کے لیے) ایک دن میں سو بار اللہ سے استغفار کرتا ہوں ۔*🔹
📗«صحیح مسلم-6858»
محمد اسحاق بھٹی

💜💙🕋💚❤️ نماز قائم کرو ❤️💚🕋💙💜

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *24 شوال المکرم 1445ھ* 💎
🔖 *03 مئی 2024ء* 💎
🔖 *20 بیساکھ 2081ب* 💎
🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌅
🌼 *صفوں کا درست کرنا!*
🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہماری صفیں درست کیا کرتے تھے، جیسے تیر درست کیے جاتے ہیں ( اور یہ سلسلہ برابر جاری رہا ) یہاں تک کہ آپ کو یقین ہو گیا کہ ہم نے اسے آپ سے خوب اچھی طرح سیکھ اور سمجھ لیا ہے، تو ایک روز آپ متوجہ ہوئے، اتنے میں دیکھا کہ ایک شخص اپنا سینہ صف سے آگے نکالے ہوئے ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم لوگ اپنی صفیں برابر رکھو، ورنہ اللہ تعالیٰ تمہارے درمیان اختلاف پیدا کر دے گا ۔*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-663»
محمد اسحاق بھٹی

💜💙🕋💚❤️ نماز قائم کرو ❤️💚🕋💙💜

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *24 شوال المکرم 1445ھ* 💎
🔖 *03 مئی 2024ء* 💎
🔖 *20 بیساکھ 2081ب* 💎
🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌅
🌺 *قیمتی ساعت !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن بارہ ساعت (گھڑی) کا ہے، اس میں ایک ساعت (گھڑی) ایسی ہے کہ کوئی مسلمان اس ساعت کو پا کر اللہ تعالیٰ سے مانگتا ہے تو اللہ اسے ضرور دیتا ہے، لہٰذا تم اسے عصر کے بعد آخری ساعت (گھڑی) میں تلاش کرو۔*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-1048»
محمد اسحاق بھٹی

Address

Gujrat
331051

Telephone

+923167168390

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kmc bhakoki center District of Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kmc bhakoki center District of Gujrat:

Shortcuts

Share