15/05/2026
اسلام علیکم ۔
کیسے ہیں سب۔۔
میں چاہتی ہوں کہ میرے ساتھ میرے اس پیج پر وہ میری بہنیں میرے ساتھ ہوں جو گھر داری سنبھالتیں ہیں۔۔ اور بہت سی ایسی باتیں جو وہ شئیر نہیں کر سکتی کسی کے ساتھ ۔۔ وہ ہم ایک دوسرے کے ساتھ شیئر کریں ۔۔
شکریہ 🫀