28/07/2024
الحمداللہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی رحمت سے اور آپ سب دوستوں کے تعاون سے ہم نے ایک کامیاب شروعات کیمیں آپ سب کا انتہائی مشکور ہوں۔ اور آپکی خدمت کے لیے پر جوش ہوں انشاء اللہانشاءاللہ 3 اگست شاندار ری لانچ ہوگا منگووال تمام احباب سے شرکت کی گزارش ہے