Zeen Abayas

Zeen Abayas Your one Stop shop For Abayas,Stallers,Hijabs,Nimaz Chadars and slamic cultural Essentials.

03/07/2026

الحمدللہ الحمدللہ

18/06/2026

🖤 کچھ رنگ کبھی پرانے نہیں ہوتے، اور بلیک ہمیشہ ان میں سرِفہرست رہتا ہے... 🖤
کافی دنوں بعد آپ کے لیے ایک خوبصورت اور دلکش عبایا حاضر ہے... ✨
🌸 بلیک فل چیتا گھیر عبایا 🌸 کوریئن نِدا فیبرک 🌸 56 انچ لمبائی 🌸 کشادہ اور خوبصورت فلیر 🌸 سہولت کے لیے سائیڈ پاکٹ 🌸 روزمرہ اور خصوصی
مواقع دونوں کے لیے بہترین انتخاب
ایسا عبایا جو سادگی میں بھی اپنی الگ پہچان رکھتا ہے۔۔۔۔۔
📩 آرڈر اور مزید معلومات کے لیے ان باکس کریں۔

+92 349 6626867

12/06/2026

جمعہ مبارک
سورۂ کہف کی روشنی، درودِ پاک کی خوشبو، اور قبولیتِ دعا کی
امید کے ساتھ یہ مبارک دن گزاریں۔

🤍hijab pins
3pins 50Rs
Order Whatsapp
+92 349 6626867

09/06/2026

عبایا فینسی بھی ہے لیکن اس کا ۔۔۔کپڑا بہت ہی ہلکا پھلکا ہے
TikTok stuff
56 length
25 chest
front Open
fance Abaya / with stoler

آڈر کے لئیے ان باکس
+92 349 6626867

حجاب کو نفاست اور اعتماد کے ساتھ سنبھالنے کے لیے خوبصورت حجاب پنز دستیاب ہیں۔ 🌸💎 اسٹائلش پرل اور اسٹون ڈیزائن🧕 حجاب کو م...
06/06/2026

حجاب کو نفاست اور اعتماد کے ساتھ سنبھالنے کے لیے خوبصورت حجاب پنز دستیاب ہیں۔ 🌸
💎 اسٹائلش پرل اور اسٹون ڈیزائن
🧕 حجاب کو محفوظ طریقے سے فکس کریں
🎨 مختلف خوبصورت رنگوں میں دستیاب

📩 آرڈر کے لیے ان باکس کریں
Zeen Abayas

06/06/2026

حجاب کو نفاست اور اعتماد کے ساتھ سنبھالنے کے لیے خوبصورت حجاب پنز دستیاب ہیں۔ 🌸
💎 اسٹائلش پرل اور اسٹون ڈیزائن
🧕 حجاب کو محفوظ طریقے سے فکس کریں
🎨 مختلف خوبصورت رنگوں میں دستیاب
✨ روزمرہ استعمال اور خصوصی مواقع دونوں کے لیے بہترین
اپنے حجاب کو دیں ایک خوبصورت اور نفیس انداز۔ 💖
📩 آرڈر کے لیے ان باکس کریں
Zeen Abayas
#حجاب

05/06/2026

سورہ کھف اور درود شریف پڑھیں۔۔

*ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ .*✨🤍

*ٱللَّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ .*✨🩷
#جمعہ #اللھم #درودشریف

سورہ کھف اور درود شریف پڑھیں۔۔*ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاه...
05/06/2026

سورہ کھف اور درود شریف پڑھیں۔۔

*ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ .*✨🤍

*ٱللَّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ .*✨🩷

04/06/2026

ٹو ان ون عبایا نام اس لئیے رکھا گیا۔۔۔ کہ آپ دونوں سائیڈوں سے اسے یوز کرلیں۔۔ دونوں طرف ایک جیسا ہے۔۔۔۔ جارجٹ سٹف۔۔ یہ گرمیوں کے لئیے اتنا بہترین ہے کہ اآپ اس میں لمبا سفر کریں یا بازار میں پہن کر جائیں ۔۔۔۔۔ زرا گرمی فیل نہیں ہوگی۔۔۔۔ ہلکا پھلکا اور گرمیوں کے لئیے بہترین عبایا ہے۔۔۔۔ 54 لمبائی 25 چیسٹ فرنٹ اوپن نارمل فلئیر کے ساتھ ہے۔۔۔
آڈر کے لئیے ان باکس
+92 349 6626867

03/06/2026

🖤 حجاب پنز 🖤
✨ حجاب کو خوبصورتی اور نفاست کے ساتھ سنبھالنے کے لیے بہترین حجاب پنز۔
📌 مضبوط گرفت 🌸 خوبصورت ڈیزائن 💫 روزمرہ اور پارٹی ویئر دونوں کے لیے موزوں
چھوٹی سی پن، حجاب کی بڑی حفاظت! 🤍
📩 آرڈر کے لیے ان باکس کریں Zeen Abayas 🖤
+92 349 6626867

Address

Jalal Pur Jattan
Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeen Abayas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share