DARZI

DARZI fashion designing

17/04/2026

📢 ضرورت برائے کاریگر (سلائی ماسٹر)

ہمیں فوری طور پر تجربہ کار اور محنتی کاریگروں کی ضرورت ہے۔

✅ مطلوبہ اہلیت:
* مردانہ شلوار قمیض کی سلائی میں مکمل مہارت۔
* کام میں نفاست، صفائی اور وقت کی پابندی۔
* جدید ڈیزائننگ اور کٹنگ کو سمجھنے والا ہو۔

💰 اجرت: تجربے کی بنیاد پر بہترین اور مارکیٹ سے اچھی دی جائے گی۔

📍 مقام: super market vaniky road Hafizabad

جو حضرات کام کرنا چاہتے ہیں وہ ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں یا دکان پر تشریف لائیں۔

📞 رابطہ 03466195185
👤 Hafiz Muhammad Atif

02/04/2026
13/08/2025

Address

Super Market, Vaniky Road Hafizabad
Hafizabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DARZI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share