AH Mobile Lab

AH Mobile Lab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AH Mobile Lab, Accessories, Shop #16, Basement Floor, Face2, Amir khan Plaza GT Road Haripur, Haripur.

AH Mobile Lab, we offerreliable mobile repairing services using advanced tols and technology.
1: Mobile repairing
2: New and Used Mobile phones for sal
3: Trust,Quality & Honesty is our motto
# Amir khan plaza GT Road Haripur

04/07/2026
18/01/2026

کیا آپ کے موبائل میں کوئی مسئلہ آ گیا ہے؟
اسکرین ٹوٹ گئی، بیٹری کمزور ہے یا موبائل آن نہیں ہو رہا؟
فکر نہ کریں!
تشریف لائیں امیر خان پلازہ بیسمنٹ شاپ نمبر 16 امیر معاویہ موبائل پر
ہر قسم کے موبائل کی فاسٹ اور قابلِ اعتماد ریپیرنگ
مناسب ریٹ، ماہر کاریگر، فوری سروس
آج ہی وزٹ کریں!

17/09/2025

آج تھوڑا اپنا تعارف کروائیں
آپ کس علاقے سے ہیں ؟

22/08/2025

موبائل نیٹ ورک کے لیے لوگ پریشان ہیں۔
کافی عرصے سے اس مسئلے پر سوشل میڈیا پر لکھا جا رہا ہے، لیکن کوئی فرق نہیں پڑا۔
آج سے اس پوسٹ کو ایک باقاعدہ ٹرینڈ سمجھ کر تمام دوست ساتھ دیں اور شیئر کریں۔

حالت یہ ہے کہ:
ڈپلیکیٹ سم 500 روپے کی، سم بند کروانے کی فیس 200 روپے،
سم بند کروانے کے لیے ہیڈ آفس جانا پڑتا ہے،
کم از کم لوڈ 100 روپے، بیلنس چیک کرنے پر بھی فیس،
ہیلپ لائن پر بات کرنے کی بھی فیس،
صبح بیلنس ڈالو تو شام تک غائب ہو جاتا ہے،
پیکیجز کی شکل میں ہزاروں آپشنز،
اور جب کال کرنے کے لیے موبائل استعمال کرو تو
نیٹ ورک ہی نہیں ہوتا، نیٹ ورک آ بھی جائے تو کال کنیکٹ نہیں ہوتی،
اگر کال کنیکٹ ہو بھی جائے تو آواز نہیں آتی،
انٹرنیٹ کا حال ایسا کہ واٹس ایپ بھی نہیں چلتا۔

ٹیلینور، موبی لنک، زونگ، یوفون سب کا ایک ہی حال ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ہماری یہ پریشانی دور کرے
یا پھر اپنے ٹاور ہی اکھاڑ لے جائے۔
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اس مسئلے کو ہائی پروفائل بنائیں تاکہ اس مصیبت سے جان چھوٹے۔

18/08/2025

For sale 👍

12/08/2025

جی جناب
AH MOBILE LAB
پر دبنگ آفر ہے
50%
ڈسکاؤنٹ
ابھی تشریف لائیں
امیر خان پلازہ بیسمنٹ شاپ نمبر 16

11/08/2025

آرڈر کریں ورنہ یہ بھی بک جاے گا
Model name
ZTE Blade
Storage
4:64
Amir Khan plaza basement shop number 16

10/08/2025

جی بھائیوں 13 اگست کو
AH Mobile Lab
پر ڈسکاؤنٹ مل رہا ہے ہر کسٹمر کو
آئیں اور ڈسکاؤنٹ سے فائدہ اٹھائیں
اس ویڈیو کو شیئر کریں تا کہ اس آفر سے زیادہ لوگ آگاہ ہو جائیں
آپ ہم سے واٹس ایپ پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں
👇👇👇👇👍👍
03136350499
゚viralfbreelsfypシ゚viral

Address

Shop #16, Basement Floor, Face2, Amir Khan Plaza GT Road Haripur
Haripur
22620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AH Mobile Lab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category