Fashion ki Duniya

Fashion ki Duniya Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fashion ki Duniya, latifabad unit no #09 hyderabad, Hyderabad.

Silver nag so new disghin
16/08/2026

Silver nag so new disghin

08/05/2026

چوزوں کا شوقین

کسی شخص کا بیٹا گُم ہو گیا تو اس کے ہاں نوحہ گر ( رونے پیٹنے والے ) آ گئے ، جو کچھ دنوں تک خوب روتے پیٹتے رہے ۔

ایک دن وہ والد چھت پر چڑھا تو دیکھا کہ بچہ گھر کے کونے میں دبکا بیٹھا ہے ۔

اس نے کہا:

بیٹا تم زندہ ہو ، کیا تم دیکھتے نہیں ہم‌ کس حال میں ہیں !

بیٹا کہنے لگا:

مجھے معلوم ہے ، لیکن یہاں کچھ انڈے پڑے ہوئے تھے میں اِن پر مرغی کی طرح بیٹھ گیا ہوں ( تا کہ چوزے نکل آئیں ) ؛ یہاں سے اٹھنا میرے لیے ناممکن ہے ، کیوں کہ میں چوزے پیدا کرنا چاہتا ہوں ، جو مجھے بہت پسند ہیں ۔

والد ، اہل‌خانہ ( اور ماتمی سنگت ) کی طرف متوجہ ہو کر کہنے لگا:

مجھے میرابیٹا زندہ مل گیا ہے ، لیکن تم لوگ ماتم جاری رکھو ۔
( کیوں کہ ایسی احمق اور نالائق اولاد زندہ ہو کر بھی مردوں میں شمار ہوتی ہے ) ۔

( انظر: اخبارالحمقی والمغفلین ، الباب الرابع والعشرون فی ذکر المغفلین علی الاطلاق ، ص 159 ، ط دارالکتاب العربی بیروت ، س 1427ھ )

بعض لوگ اسی بچے کی طرح اعتراضات کے انڈوں پر بیٹھ جاتے ہیں ، اور ایسے بیٹھتے ہیں کہ اٹھنے کا نام نہیں لیتے ۔

آپ ان کے متعلق فکر مند ہونے کے بجائے " فاتحہ " پڑھے بغیر اپنی منزل کی طرف نکل جایا کریں ۔

Address

Latifabad Unit No#09 Hyderabad
Hyderabad

Telephone

+923425436503

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fashion ki Duniya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share