Zohaib Editx

Zohaib Editx Zohaib video editx

وہ دل کی باتیں زمانے بھر کو نا یوں سناتا مجھے بتاتا وہ                                          ایک دفعہ میری محبت کو آز...
30/08/2024

وہ دل کی باتیں زمانے بھر کو نا یوں سناتا مجھے بتاتا وہ ایک دفعہ میری محبت کو آزماتا مجھے بتاتا۔

زبان خلقت سے جانے کیا کیا وہ مجھ کو باور کرا رہا ہے کسی بہانے انا کی دیوار کو گراتا مجھے بتاتا

زمانے والوں کو کیا پڑی ہے سنے جو حال دل شکستہ مگر میری تو یہ آرزو تھی مجھے بلاتا مجھے بتاتا

مجھے خبر ہے کے چپکے چپکے اندھیرے اس کو نگل رہے ہیں میں اس کی راہوں میں اپنے دل کا دیا جلاتا مجھے بتاتا

ستم کیا ہے منیر اُس نے جو شہر چھوڑا ہے خاموشی سے میں اس کی خاطر یہ ساری دنیا بھی چھوڑ جاتا مجھے بتاتا
منیر نیازی

With Viral Videos – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉
20/06/2024

With Viral Videos – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉

13/06/2024

🖤❤

یہ اگر مگر اور کاش میں لپٹی ہوئی زندگی 🥀
13/06/2024

یہ اگر مگر اور کاش میں لپٹی ہوئی زندگی 🥀

Address

Qasimabad Hyderabad
Hyderabad
1100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zohaib Editx posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category