Aiman laides tailor & cut pice center

Aiman laides tailor & cut pice center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aiman laides tailor & cut pice center, Clothing (Brand), tando yousif Pepsi factory, Hyderabad.

ہمارے یہاں ہر قسم کے کپڑوں کی سلائی کی جاتی ہے، بچوں کی بھی، بڑوں کی بھی۔ آج کا ڈیزائن دیکھیں اور اپنی پسند کا آرڈر بک کروائیں! ✨🧵"
Region / ریجن:
Pakistan
Address / ایڈریس:
Latifabad & tando yousif, Hyderabad, Pakistan

20/04/2026

آپ چنا چاٹ بنا کر بیچ سکتے ہیں۔
آپ سبزیاں کاٹ کر ان کے پیکٹس بنا کر دے سکتے ہیں۔
آپ گھر بیٹھے سلائی کڑھائی کر سکتے ہیں۔
آپ فروزن فوڈز کا بزنس کر سکتے ہیں۔
آپ ہوم میڈ فوڈ کی سروس شروع کر سکتے ہیں۔
آپ گھر گھر جا کر فیشل کی سروس دے سکتے ہیں۔
آپ ہول سیل سے سکارف ، پنز ، جیولری یا اسٹیشنری کا سامان اٹھا کر بیچ سکتے ہیں۔
آپ کسی سکول میں کینٹین لگا سکتے ہیں۔
آپ اسائنمنٹس بنا کر کما سکتے ہیں۔
آپ گھر پر لوگوں کے کمبل دھو کر دے سکتے ہیں۔
آپ کیک بیک کر سکتے ہیں۔
آپ کو اگر دوسروں سے مانگنے کی عادت نہیں ہے ، اگر آپ ایک ہزار منافع دماغ میں رکھ کر نہیں چلتے ، آپ اپنے پیروں پر کھڑا ہونا چاہتے ہیں تو یقین کریں بہت کم سرمائے سے آپ اپنا کام شروع کر سکتے ہیں۔
میں نے دیکھا ہے لوگوں کو ۔۔۔۔ لہسن ادرک کا پیسٹ بنا کر اجرت لیتے ہوئے ۔۔۔۔آج ماشاء اللہ اپنے تین منزلہ گھر میں بیٹھی ہیں۔
میں نے دیکھا ہے کیلی گرافی ، ٹو ٹی پھوٹی سلائی سے کیک بیک کرنے والی کو۔۔۔۔ آج وہ اپنا گھر خود چلا رہی ہے۔
میں نے دیکھا ہے ٹیکہ اور ڈرپ لگانا سیکھنے والی کو ۔۔۔آج وہ ڈسپنسری میں بیس ہزار کما رہی ہے۔
ہزاروں مثالیں ہیں۔
آپ میں صرف ہمت ہونی چاہیے۔آپ میں صرف لگن ہونی چاہیے۔
اپنے بچوں کو قابل بنائیں انہیں ہنر سکھائیں۔آپ کے پاس قارون کا خزانہ ہے تب بھی اپنے بچوں پر مالی بوجھ ڈالیں۔انہیں معذور نہ بنائیں۔
اور
یاد رکھیں۔۔۔
کسی کا ہزار دو ہزار آپ کے چولہے کو گرم نہیں رکھ سکتا آخر میں اپنی لکڑیاں خود ہی جلانی ہوتی ہیں۔

(شکریہ کے ساتھ)


17/04/2026

✨ لیڈیز ورکر کی ضرورت ہے ✨
ہمیں ایک لیڈیز ورکر چاہیے
✔ جسے ہلکی پھلکی کٹنگ آتی ہو
✔ باقی کٹنگ اور کام ہم سکھا دیں گے
📍 پپسی فیکٹری کے آس پاس رہنے والی خواتین کو ترجیح دی جائے گی
📞 دلچسپی رکھنے والی خواتین فوراً رابطہ کریں

fectory
Muhammad

15/04/2026

Today's work
stiching
yousaf

15/04/2026

Today work....
stiching
yousaf

13/04/2026

🌸✨ سلائی سینٹر اسپیشل آفر ✨🌸

🔥 محدود وقت کے لیے زبردست ڈسکاؤنٹ 🔥

📅 1 مئی تک ایڈمیشن لینے والی طالبات کے لیے
💰 فیس صرف 1500 روپے

⏰ 1 مئی کے بعد
💰 فیس ہوگی 2500 روپے

🎯 موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں
🎓 بہترین ٹریننگ | مکمل رہنمائی | پریکٹیکل سیکھیں

📞 ابھی رابطہ کریں اور اپنی سیٹ کنفرم کریں
📍 محدود سیٹس دستیاب ہیں

✨ آج ہی ایڈمیشن لیں اور اپنا ہنر سیکھیں ✨

3 days trail classes of stichng and beautition start today
13/04/2026

3 days trail classes of stichng and beautition start today

07/04/2026

Nice thought

Beautiful neck
03/04/2026

Beautiful neck

31/03/2026
Just design
29/03/2026

Just design

"صرف پیپسی فیکٹری hydrabad کے قریب رہنے والی خواتین کو کام کے لیے موقع دیا جائے گا۔"
28/03/2026

"صرف پیپسی فیکٹری hydrabad کے قریب رہنے والی خواتین کو کام کے لیے موقع دیا جائے گا۔"

Kids collection
28/03/2026

Kids collection

Address

Tando Yousif Pepsi Factory
Hyderabad
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aiman laides tailor & cut pice center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share